ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
نہ جی
ہر بندہ اپنا ٹوکن خود لے گا اور یہ ٹوکن شناختی کارڈ دیکھ کے دیا جائے گا یہاں پراکسی سختی سے منع ہے
+++++++++
نوٹ:
نوید ٹی سٹال کے قوانین فی الحال بنائے جارہے اس کے بعد ان کو محفلین کے سامنے باقاعدہ اپروول کے لیے پیش کیا جائے گا، اس وقت تک میں اپنی منشاء سے کسی بھی قسم کے قوانین کو لاگو کر سکتا ہوں اور اس کو چیلنچ نہیں کیا جا سکے گا :)
انہی لا محدود اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے میں نے ٹوکن والا قانون لاگو کر دیا ہے :grin:
 

mfdarvesh

محفلین
اچھا آپ کا تو آفس چل رہا ہے یہاں تو چھٹی ہے اور بارش کا دور دورہ ہے، ٹھنڈ سی لگ رہی ہے
 

mfdarvesh

محفلین
بارش کا نام لے کر ہمیں ستایا نہ کریں۔ یہاں تو رات میں بھی اے سی چل رہے ہیں۔
بارش کا مزہ اٹھائے تو مدت ہی گزر گئی ہے۔

آپ کے پاس اے سی اور بجلی جو ہے، کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا تو پڑتا ہے نا
ہمارے پاس تو یہی ہے، تھوڑا سا انجوائے
 

شمشاد

لائبریرین
اور کیا ایک گیلانی دوسرا رحمان ملک :grin:

لیکن مسئلہ یہ ہے کہ قانون پر عمل کرے گا کون؟ :confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top