اس لیے کہ مجھے ان کی ضںرورت ہے اور تمہارے پاس ایسے ہی بیکار پڑے ہیں۔
میں رانی صاحبہ ہوں سنا نہیں تھاناعمہ بی بی
نوید ٹی سٹال پہ ہم آپ کو بھی روح وقلب صمیم سے خوش آمدید کہتے ہیں
اور ساتھ میں ہم آپ کو متنبہ بھی کرتے ہیں کہ جب تک آپ ہمیں چائے "کافی ملی" کا تڑکہ نہیں لگائیں گی ہمارے ادبی ذوق سوئے رہے گی اور ہم بے ادب ہی گردانیں جائیں گے لہذا آپ سے گزارش ہے کہ فی الفور چائے حاضر کی جائے
تھوڑا سا گلابی رنگ ڈال لیں، پنک ٹی بن جائے گی۔
ویسے بھی پاکستان میں کالے چنوں کے چھلکوں کو کالا رنگ کر کے کالی چائے کے طور پر بیچتے ہیں۔
نہیں بیکار نہیں ہیں میں نے چشمہ لینا ہے۔ ابھی میرا فیس واش ختم ہوا تھا وہ لائی ہوں کل بازار سے۔
آپ کے کہاں ہیں؟؟؟؟؟