ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں بازار سے آم لایا ہوں، یمنی آم ہیں۔ اتنے میٹھے ہیں کہ پاکستانی آم یاد آ گئے۔
 

mfdarvesh

محفلین
نہیں جی کچھ میں مصروف رہا ہوں اور کچھ چائے خانے کے انچارج (درویش بھائی) غیر حاضر ہیں۔

وگرنہ درویش بھائی کے ہوتے ہوئے بھلا کون ہم سے پھڈا کر سکتا ہے :grin:

السلام علیکم،
میں میں کچھ مصروف تھا، ابھی حاضری کا وقت ملا ہے
جی ہاں، پھڈا کرکے تو دیکھیں، ہم نے ویسے ہی بندہ چک لینا ہے، آخر کو محفل پہ بھی داد گیری تو کرنا ہے نا :)
 

میم نون

محفلین
چلیں جی اب تو درویش بھائی حاضر ہو گئے ہیں۔

میرے خیال سے اب چائے خانے کا کوئی مینیو وغیرہ تشکیل دیا جائے۔

اسکے لئیے گاہکوں کی رائے لینا مناسب رہے گا، سب سے پہلے شمشاد بھائی اپنی رائے دیں کہ انھیں کس قسم کی چائے پسند ہے؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ابھی تک آپ نے چائے ہی نہیں دی؟؟؟؟ کتنی دن ہو گئے؟؟؟؟
اگر میں اور شمشاد لالہ نا آئیں تو محفل میں اُلوبولنے لگیں گے:battingeyelashes:
 

میم نون

محفلین
لیکن آج تو مزدور کا دن ہے اور آج چھٹی ہے۔

میں نے پوچھا تو تھا کہ کیسی چائے چاہئیے، لیکن ابھی تک جواب ہی نہیں ملا تو چائے کہاں سے آئے گی؟


:)
 

mfdarvesh

محفلین
فالودہ بھی کھلایا جاسکتا ہے
اور چائے ٹھنڈی بھی مل سکتی ہے، اور چاہیں تو دو دن پرانی چائے بھی مل سکتی ہے کافی ٹھنڈی ہوگی، فرج والی
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تک آپ نے چائے ہی نہیں دی؟؟؟؟ کتنی دن ہو گئے؟؟؟؟
اگر میں اور شمشاد لالہ نا آئیں تو محفل میں اُلوبولنے لگیں گے:battingeyelashes:

کیا مطلب ہے تمہارا؟ اگر ہم دونوں نہ آئیں تو یہ ۔۔۔۔۔

توبہ میری توبہ ۔۔۔۔ اللہ معاف کرے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top