ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں نے شاید ساتھ میں کچھ اور بھی کہا تھا۔

ابھی تو میں دال چاول سے انصاف فرما چکا ہوں۔
 

پپو

محفلین
اب کھانا بھی ختم ہوچکا ہے شمشاد د بھائی نے پہلے تصویر بنائی پھر انصاف کیا۔ کیا بات ہے ہم جو اتنے دنوں سے چائے کا انتظار کررہے ہیں
 

میم نون

محفلین
یہ لیں آپ کے لئیے چائینی چائے حاضر ہے:

chaye.jpg



:)
 

میم نون

محفلین
کیتلی بھی بھری ہے اور کپ میں بھی چائے ہے، وہ تو اسکا رنگ ملتا جلتا ہے اس لئیے نظر نہیں آ رہی، کپ کی دائیں جانب دیکھ لیں، چائے کی چمک نظر آ رہی ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی قیادت میں اتنا دم کہاں ہے۔ امریکی قیادت نے پاکستانی بزدل قیادت کو ایک دبکا مارنا ہے اور ان کا آگا گیلا اور پیچھا پیلا ہو جانا ہے۔
 

میم نون

محفلین
چائے خانے کے پروپرائٹر کہاں ہیں ان دنوں؟

جی آجکل تھوڑی مصروفیت چل رہی ہے، اسی لئیے کم حاضری ہوتی ہے :)

تھوڑی سی چائے مل سکتی ہے ؟؟

جی آیا نوں جناب، چائے ضرور ملے گی آپ آئیں تو سہی۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قہوہ بھی ملتا ہے یا صرف چائے ہی

صرف قہوہ ہی نہیں بلکہ ناشتے اور ظہرانے کا بھی بندوبست ہوتا ہے، عشائیہ کا بھی جلد ہی بندوبست کرنے والے ہیں۔
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
ارے واہ پھر تو پکے ڈیرے لگا لیتے ہیں ناشتہ بھی ملے ظہرانہ بھی اور عشائیہ بھی :applause:
سبحان اللہ
باتیں ہی تو بنانی ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top