ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پہلی تنخواہ تو کئی سال پہلے ملی تھی، اور وہ تو ساری کی ساری خرچ ہو چکی ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
اوہو شمشاد بھیا میرا مطلب تھا کہ فرسٹ ڈیٹ کو جو پے آپ کو ملے گی ناں ۔۔ اس میں سے کھلانی ہے آئسکریم۔۔۔ پہلی پے سے نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ہر مہینے کی30 تاریخ کو ملتی ہے۔ فروری کے مہینے میں 27 تاریخ کو ملتی ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
یہ لیں بھیا۔۔۔ چائے اور ساتھ میں گاجر کا حلوہ بھی۔۔ مجھے بہت اچھا لگتاا ہے

images


images
 

شمشاد

لائبریرین
30 جون کو نہیں کھلا سکتا، یکم جولائی کو اردو محفل کی سالگرہ ہے، چلو یکم کو کھلا دوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ مبارک دن یکم جولائی کو آئے گا۔ چلو شاباش تم بھی اس مبارک دن کی خوشی میں فیصل آباد والی کھیر کا انتظام کرو۔
 

مقدس

لائبریرین
تھینک یو شمشاد بھیا۔۔۔

ناعمہ چلو تیار رہو اب ۔۔۔ چاکلیٹ فلیور کی آئسکریم ملے گی ان شاءاللہ
اور یہ فیصل آباد والی کھیر کیسی ہوتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن تمہیں تو دودھ پینا اچھا ہی نہیں لگتا اور آئسکریم تو بنتی ہی دودھ سے ہے۔

فیصل آباد میں گھنٹہ گھر چوک کی کھیر بہت ہی مزے کی ہوتی ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
ارے نہیں ناں بھیا۔۔۔ وہ دودھ پینا نہیں اچھا لگتا۔۔ آپ نے آئسکریم کھلانی ہے فرسٹ جولائی کو۔۔۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وہ مبارک دن یکم جولائی کو آئے گا۔ چلو شاباش تم بھی اس مبارک دن کی خوشی میں فیصل آباد والی کھیر کا انتظام کرو۔
فیصل آباد کی کھیر تو میں نے آج تک نہیں چکھی تو آپکو کہاں سے کھلا دوں:rolleyes:
البتہ اپنی اماں کے ہاتھ کی کھلا سکتی ہوں یا پھر خود پکا کے، پر پہلے آپ اپنا بندوبست تو کر لیں:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top