ناعمہ عزیز
لائبریرین
واہ ہمارے ساتھ شیاریاںیار شمشاد پانچ روپے میں تین دفعہ بہت بہت بہت اچھے تو بڑا سستا سودا ہے۔
واہ ہمارے ساتھ شیاریاںیار شمشاد پانچ روپے میں تین دفعہ بہت بہت بہت اچھے تو بڑا سستا سودا ہے۔
ہاں ہاں بچا لیں اپنے پیسے، سال میں ایک ہی بار تو میری سالگرہ آتی ہے
واہ ہمارے ساتھ شیاریاں
یار شمشاد پانچ روپے میں تین دفعہ بہت بہت بہت اچھے تو بڑا سستا سودا ہے۔
ہاں ہاں بچا لیں اپنے پیسے، سال میں ایک ہی بار تو میری سالگرہ آتی ہے
اور پیسے بھی آپ کی پاکٹ سے نکلیں گے۔۔۔ ہیں ناں بھیا؟؟؟؟
آپ کو آئسکریم کھانی ہے یا نہیں؟ پیسے بھلے ہی میری جیب سے جائیں یا کسی اور کی۔
ہائے کب وہ وقت آئے گاااااااااااااااااااااااااااااااااااناعمہ فکر نہ کرو۔۔ اس بار بھیا نے ہمیں ڈھیر ساری آئسکریم کھلانی ہے
تھینک یووووو پیاری سسسسوہ کھیل ہی کھیل کے سیکشن میں ہے مقدس۔
ہائے کب وہ وقت آئے گااااااااااااااااااااااااااااااااااا
شمشاد بھیا میں صبح سے آپ کا ڈائری والا ٹاپک ڈھونڈ رہی ہوں لیکن مجھے نہیں مل رہا کہ کس سیکشن میں تھا۔۔ کین یو ہیلپ پلیز
کھانی ہے ناں بھیا۔۔ پر آپ کے پاکٹ سے نکلے ہوئے پیسوں سے لیکر۔۔ ادھار والی بالکل بھی نہیں۔۔۔