ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا ناعمہ نے آپ کو بتا دیا ناں کہ تیسری کس کے لیے ہے ہاہاہاہاہا
 

شمشاد

لائبریرین
فیصل آباد کی کھیر تو میں نے آج تک نہیں چکھی تو آپکو کہاں سے کھلا دوں:rolleyes:
البتہ اپنی اماں کے ہاتھ کی کھلا سکتی ہوں یا پھر خود پکا کے، پر پہلے آپ اپنا بندوبست تو کر لیں:)

کبھی فیصل آباد کے گھنٹہ گھر چوک میں گئی بھی ہو؟ اگر گئی ہوتیں تو تمہیں معلوم ہوتا وہاں گرمیوں میں ٹھنڈا فالودہ، ٹھنڈا شربت اور بہت ہی مزیدار کھیر ملتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فیصل آباد کی کھیر تو میں نے آج تک نہیں چکھی تو آپکو کہاں سے کھلا دوں:rolleyes:
البتہ اپنی اماں کے ہاتھ کی کھلا سکتی ہوں یا پھر خود پکا کے، پر پہلے آپ اپنا بندوبست تو کر لیں:)

تمہارے ہاتھ کی پکی ہوئی کھانے کے بعد مجھے اپنا بندوبست کرنا ہے یا کھانے سے پہلے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں یہ ہوئی ناں بات۔ بس آج میں ہمالیہ کی طرف کوچ کرنے والا ہوں کہ وہاں سے آئسکریم لا سکوں۔
 

مقدس

لائبریرین
وہ تو اور بھی اچھی بات ہے۔۔ لیکن اس کا سامان آپ اپنی پے سے لے کر آنا۔۔ تاکہ میں کہہ سکوں کہ شمشاد بھیا کے پیسوں سے آئسکریم کھائی ہے
:rolleyes:
 

مقدس

لائبریرین
پھر ٹھیک ہے بھیا۔۔ ویسے آپ کو کون سی آئسکریم اچھی لگتی ہے۔۔ مینگو قلفی میں اچھی ہوتی ہے ناں
 

مقدس

لائبریرین
یہ لیں بھیا آپ کے لیے چائے

images
 

شمشاد

لائبریرین
آئسکریم بہت میٹھی ہوتی ہے اور میرا خون میٹھے کے معاملے میں خود کفیل ہے۔ کیا سمجھی؟
 

مقدس

لائبریرین
کچھ بھی نہیں سمجھی۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔ بس اتنا سمجھی کہ آئس کریم میٹھی ہوتی ہے بھیا:grin:
 

مقدس

لائبریرین
بھیا جی آسان لفظوں میں بتایا کریں ناں
پھر کل آپ آئسکریم نہ کھانا۔۔۔ اپنے حصے کی مجھے دے دینا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top