مقدس
لائبریرین
بس پھر دعا کرو کہ لالہ کو کہیں سے پیسے نا ملیں ادھار
میں نے تو تب سے دعا اسٹارٹ کر دی تھی کرنا جب بھیا نے کہا تھا کہ وہ سعود بھیا کی جیب سے کھلائیں گے ہمیں
ایک پیالی چائے مل جائے گی ۔
ابھی لاتی ہوں بھائی
ہاہاہا یہ لو ظفری بھائی آ گئے ہیں، اب کوئی مسئلہ نہیں، جتنی جی چاہے آئسکریم کھاؤ۔ بس ان کو ایک کپ چائے پلوا دو۔
ان کو چائے مل جائے گی بھیا۔۔۔۔ لیکن آئسکریم آپ ہی نے کھلانی ہے۔۔ بس
آپ سے ہی کھانی ہے آئسکریم تو ،، جو مرضی ہو جائے
بالکل پکا ارادہ ہے یہ ناعمہ
کھلاؤں گا تو میں ہی، اب خود سے بنا کر تو نہیں کھلاؤں گا ناں۔ ویسے یہ مقدس کہاں رہ گئیں؟
میں یہی ہوں بھیا۔۔ ویک اینڈ پر زیادہ نہیں آ پاتی۔۔ اتنےےےےے کام کرنے ہوتے ہیں ناں۔۔ میری آئسکریم کب تک آئے گی۔۔ 27 تو ہو گئی آج