ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔۔۔ اس میں ثواب کی کیا بات ہے ۔ دو ڈبے کیا بلکہ چار بھجوا دوں گا ۔ بس ان ڈبوں میں آئسکریم اپنے کھاتے سے ڈلوا دیجیئے گا ۔ تھوڑا ثواب آپ کے بھی حصے میں آجائیگا ۔ ;)

لو کر لو بات، ظفری آپ بھی ان کے ساتھ مل گئے۔
 

میم نون

محفلین
میرا چائے خانہ؟؟؟:eek: جاگ جاؤ بھائی لاہور آ گیا ہے۔
ہمارے لئیے تو لاہور اگلے مہینے آئے گا ;)
لاہور آ گیا ہے ۔۔۔۔لاہور تو یہیں ہے۔ آپ کے پاس کوئی اور آیا ہو گا۔
بلکہ یوں کہہ لیں کہ ہم لاہور کے پاس جائیں گے :grin:
 

میم نون

محفلین
پتہ نہیں کہ پاکستان میں نیٹ کیفے کی سہولت موجود ہے یا نہیں اور اگر ہے تو اسکی رفتار کتنی ہو گی :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
نیٹ کیفی تو آپ کو گلی گلی مل جائیں گے، ہاں رفتار ایسی ہو گی کہ ایک پیغام لکھ کر بھیج دیں اور اس دوران کھانا کھا آئیں۔
 

میم نون

محفلین
نیٹ کیفی تو آپ کو گلی گلی مل جائیں گے، ہاں رفتار ایسی ہو گی کہ ایک پیغام لکھ کر بھیج دیں اور اس دوران کھانا کھا آئیں۔
یعنی بہتر یہی رہے گا کہ میں ان سے ٹھیکہ کر لوں دو مہینوں کا :eek:

ہاں جی ملک شیک پارٹی کہاں تک پہنچی؟؟؟؟

کون سی پارٹی کیسی پارٹی :confused:
میری غیر حاضری میں آپ لوگ پارٹیاں کرتے ہو یہ تو اچھی بات نہیں :rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
اگر آپ کے گھر کے قریب کوئی نیٹ کیفی مل جائے تو اس سے گھر پر کیبل کنکشن بھی لیا جا سکتا ہے۔ پہلی دفعہ وہ تار کے پیسے آپ سے لیں گے، پھر مہینے کے نیٹ استعمال کرنے کے۔
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
ہمارے چائے خانے پر نون بھیا قبضہ نہیں کریں ناں
ناعمہ آپ آؤ تو ہم ملک شیک پارٹی کریں ۔۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
جی بھیا
پر ناعمہ نے کہا تھا کہ بہت گرمی ہے اس لیے ملک شیک پارٹی پر وری نہیں کریں بھیا آپ کے لیے چائے بھی ہو گی
 

میم نون

محفلین
سوچنے سوچنے میں ہی ساری عمر گنوا دیں گے کیا؟ اب عمل کرنے کا وقت ہے سوچنے کا نہیں۔

ہم تو خیالی پلاؤ پکانے والے ہیں، وگرنہ ہم سے ہونا کچھ نہیں ہوتا :noxxx:

السلام علیکم
ہمارے چائے خانے پر نون بھیا قبضہ نہیں کریں ناں
ناعمہ آپ آؤ تو ہم ملک شیک پارٹی کریں ۔۔۔۔

نہیں جی میں آپکے چائے خانے پر قبضہ نہیں کروں گا، بلکہ اپنا چائے خانہ واپس لوں گا لیکن فی الحال آپ پریشان نہ ہوں میں بہت مصروف ہوں آجکل :grin:
اور ویسے بھی ابھی یہ ٹھیک چل رہا ہے اسے اور ٹھیک ہونے دیں ;)

اور ہاں ملک شیک میرے لئیے بھی :applause:
 

میم نون

محفلین
پورے اکیس مسالحے ڈالوں گا، وہ الگ بات ہے کہ اتنے مسالحوں کے نام بھی نہیں آتے، پر خیالی ہیں تو کچھ بھی خیالی نام رکھے جا سکتے ہیں :rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top