شکر ہے آپ نے مانا تو سہی کہ آپ بوڑھے ہوگئے ہیں
تم نہ جوانوں میں ہو نہ بوڑھیوں میں بلکہ بہت بوڑھیوں میں ہو۔
میں نے لکھا ہے جوان بھی بہت پیتے ہیں۔ پھر سے پڑھو جا کر۔
جی نہیں میں نے نہیں لگا کہ پڑھنا مجھے ایسے ہی نظر آتا ہے۔سردرد والا چشمہ لگا کر ٹھیک پڑھا ہی نہیں جا سکتا۔ آنکھوں والا چشمہ لگا کر پڑھو۔