ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
چائے خانے میں جوس چلے گا گرمیوں اور روزے کی وجہ سے۔۔:)

یہ بوڑھے لوگ اتنی چائے کیوں پیتے ہیں؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے ابھی روزہ رکھا ہی نہیں، ابھی تو ہمارے ہاں سحری ہونے میں بہت وقت ہے نانی اماں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سردرد والا چشمہ لگا کر ٹھیک پڑھا ہی نہیں جا سکتا۔ آنکھوں والا چشمہ لگا کر پڑھو۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب یہ ہوا کہ نظر کا پھر سے معاینہ کروانے کا وقت آ گیا ہے۔
چلو شاباش اب جلدی سے اپنی نظر کا بھی معاینہ کروا لو اور صحیح نمبر شیشے لگوا لو۔
 

شمشاد

لائبریرین
بات 65 یا 85 کی نہیں، آنکھوں سے نظر آنے کی ہے۔ اور وہ کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
images


آ جائیں جس نے چائے پینی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top