بہت شکریہ رمضان ختم ہو گیا ہے اس لیے یہ دھاگہ اب آباد ہوجانا چاہیے
mfdarvesh محفلین ستمبر 5، 2011 #861 بہت شکریہ رمضان ختم ہو گیا ہے اس لیے یہ دھاگہ اب آباد ہوجانا چاہیے
mfdarvesh محفلین ستمبر 5، 2011 #864 مقدس نے کہا: بیڈ ٹی تھی ناں بھیا ہی ہی ہی وہ خالی ہوتی ہے۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی کے بیڈ ٹی میں خال کپ ہی ہوتا ہے بغیر چائے کے؟
مقدس نے کہا: بیڈ ٹی تھی ناں بھیا ہی ہی ہی وہ خالی ہوتی ہے۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی کے بیڈ ٹی میں خال کپ ہی ہوتا ہے بغیر چائے کے؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 5، 2011 #865 ہیں جی تو یہ ٹی پاٹ خالی تھا کیا؟ ویسے برتن اتنے بُرے بھی نہیں تھے۔
مقدس لائبریرین ستمبر 5، 2011 #866 اپسسسسس یہ میں نے کیا کر دیا ہی ہی ہی درویش بھیا اور شمشاد بھیا چائے تھی ناں بس ساتھ میں کیک بسکٹ نہیں تھے ہاہاہاہاہا
اپسسسسس یہ میں نے کیا کر دیا ہی ہی ہی درویش بھیا اور شمشاد بھیا چائے تھی ناں بس ساتھ میں کیک بسکٹ نہیں تھے ہاہاہاہاہا
شمشاد لائبریرین ستمبر 5، 2011 #868 تم تو نہ ہی پیا کرو چائے، پتہ ہے اس سےخواتین کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
mfdarvesh محفلین ستمبر 5، 2011 #872 اچھا کپ تو ابھی بھی خالی ہیں پتہ نہیں چینک میں بھی چائے ہے یا ایویں رکھ دی ہے
شمشاد لائبریرین ستمبر 5، 2011 #873 درویش بھائی ادھر بچے کھیل رہے تھے، ان کی گُڑیا اور گڈے کی شادی تھی، یہ ان کے کھلونے اٹھا کر لے آئی ہیں۔
درویش بھائی ادھر بچے کھیل رہے تھے، ان کی گُڑیا اور گڈے کی شادی تھی، یہ ان کے کھلونے اٹھا کر لے آئی ہیں۔
مقدس لائبریرین ستمبر 6، 2011 #880 میں نے لائٹ بلو کلر کا بھیا اور پھوپھو نے تیمور کی سس کو ڈانٹا کہ یہ کون سا رنگ لے آئی ہو کیونکہ دلہن ایسا رنگ نہیں پہنتی تو انھوں نے سچ بتا دیا کہ یہ میری فرمائش تھی کہ بلو کلر کا ہو۔۔ پھر سب کے سامنے ڈانٹ۔۔ ہی ہی ہی۔۔ جس کا سب نے فری میں مزہ لیا
میں نے لائٹ بلو کلر کا بھیا اور پھوپھو نے تیمور کی سس کو ڈانٹا کہ یہ کون سا رنگ لے آئی ہو کیونکہ دلہن ایسا رنگ نہیں پہنتی تو انھوں نے سچ بتا دیا کہ یہ میری فرمائش تھی کہ بلو کلر کا ہو۔۔ پھر سب کے سامنے ڈانٹ۔۔ ہی ہی ہی۔۔ جس کا سب نے فری میں مزہ لیا