لائٹ بلیو کلر تو بہت اچھا کلر ہے۔ ڈانٹ کی خیر ہے۔ اب شادی پر ان کی پسند کا رنگ پہن لینا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2011 #881 لائٹ بلیو کلر تو بہت اچھا کلر ہے۔ ڈانٹ کی خیر ہے۔ اب شادی پر ان کی پسند کا رنگ پہن لینا۔
مقدس لائبریرین ستمبر 6، 2011 #882 میں نے نہیں پہننا ریڈ کلر۔ اتنا آکورڈ لگتا ہے اور پھوپھو پر ہو تو بس گردن نیچے کر کے بیٹھے رہو۔۔ گردن ہی پین کرنےلگے گی
میں نے نہیں پہننا ریڈ کلر۔ اتنا آکورڈ لگتا ہے اور پھوپھو پر ہو تو بس گردن نیچے کر کے بیٹھے رہو۔۔ گردن ہی پین کرنےلگے گی
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2011 #883 لیکن وہاں پر سفید لباس کا بھی تو رواج ہے۔ یہاں بھی زیادہ تر سفید لباس ہی کا رواج ہے۔
مقدس لائبریرین ستمبر 6، 2011 #884 ہے تو سہی لیکن زیادہ تر یہاں پر ریڈ ، میروں یا پنک کلرز پہنے جاتے ہیں جو مجھے نہیں پہننے ہر گز۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2011 #885 وہ کون سا کوئی بار بار پہننا ہوتا ہے، ایک ہی دن تو پہنتے ہیں۔ اسی لیے اب عروسی جوڑے کرائے پر ملنا شروع ہو گئے ہیں۔
وہ کون سا کوئی بار بار پہننا ہوتا ہے، ایک ہی دن تو پہنتے ہیں۔ اسی لیے اب عروسی جوڑے کرائے پر ملنا شروع ہو گئے ہیں۔
مقدس لائبریرین ستمبر 6، 2011 #886 ایک ہی دن آپ کی لائف کا امپورٹنٹ دن بھیا اس میں اپنی مرضی کا رنگ پہننا ہے ناں
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2011 #887 ایک دن نہیں دو دن، ایک شادی کا دن اور ایک ولیمے کا دن۔ اب تو دونوں کی مرضی پوری ہو سکتی ہے ناں۔
مقدس لائبریرین ستمبر 8، 2011 #890 چائے پیتے ہیں ابھی شمشاد بھیا آجائیں آپ نہیں تو آپ کے حصے کی بھی میں نے پی لینی ہے
شمشاد لائبریرین ستمبر 8، 2011 #898 ہمارے ہاں تو مہمان آئے ہوئے ہیں۔ ان کے لیے کافی ساری ڈشز بن رہی ہیں جن میں مرغے کی بریانی سرفہرست ہے۔ میں تو آج چائے خانے سے کچھ بھی نہیں کھاؤں گا۔
ہمارے ہاں تو مہمان آئے ہوئے ہیں۔ ان کے لیے کافی ساری ڈشز بن رہی ہیں جن میں مرغے کی بریانی سرفہرست ہے۔ میں تو آج چائے خانے سے کچھ بھی نہیں کھاؤں گا۔
مقدس لائبریرین ستمبر 8، 2011 #899 بھیا جی ناٹ ویری گڈ آج ہمیں بھول گئے آپ ہمارا ھصہ بھی لے کر آئیے گا