بہت خوب پھر کچھ ہمیں بھی دکھائیے اپنے فن کے جوہر
شمشاد لائبریرین ستمبر 9، 2011 #904 میں نے خود کچھ نہیں بنایا بس اپنی خاتونِ خانہ کا ہاتھ بٹایا تھا، مرغوں کا گوشت بنایا تھا اور باقی تو بس چھوٹے موٹے کام ہی کیے تھے۔
میں نے خود کچھ نہیں بنایا بس اپنی خاتونِ خانہ کا ہاتھ بٹایا تھا، مرغوں کا گوشت بنایا تھا اور باقی تو بس چھوٹے موٹے کام ہی کیے تھے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 9، 2011 #906 وہ تو مہمان سارے کا سارا ہی چٹ کر گئے۔ خو میں نے قیمہ کریلے سے روٹی کھائی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2011 #914 اور کیا، یہاں میں سوہن حلوے کی دو ٹکیاں رکھی تھیں وہ بھی غائب ہیں۔
mfdarvesh محفلین ستمبر 10، 2011 #915 اچھا سوہن حلوے کے تو چند لقمے ہی کافی ہوتے ہیں،دو ٹکیاں، اف ہمت جی