ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
چنے دو قسم کے ہوتے ہیں "کالے" اور "سفید" مگر عمو ما بھونے کالے جاتے ہیں مگر پکائے دونوں جاتے ہیں
مگر
اب کیا چائے کے ساتھ چنے ملیں گے، بسکٹ نایاب ہو گئے ہیں کیا
 

شمشاد

لائبریرین
بادب باملاحظہ ہوشیار
اس دھاگہ کی رانی صاحبہ تشریف لاتی ہیں۔

اتنا ادب کافی ہے یا اور زیادہ ادب لاؤں۔
 

میم نون

محفلین
سو بسم اللہ تے جی آیاں نوں۔

آپ تشریف رکھیں، ناعمہ ابھی چائے بنا کر لاتی ہے :grin:

انشاء اللہ آپکی اچھی خاطر داری کی جائے گی، ویسے بھی آپ نئے چائے خانے کے پہلے مہمان ہیں ;)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بادب باملاحظہ ہوشیار
اس دھاگہ کی رانی صاحبہ تشریف لاتی ہیں۔

اتنا ادب کافی ہے یا اور زیادہ ادب لاؤں۔
تھوڑا اور:)
سو بسم اللہ تے جی آیاں نوں۔

آپ تشریف رکھیں، ناعمہ ابھی چائے بنا کر لاتی ہے :grin:

انشاء اللہ آپکی اچھی خاطر داری کی جائے گی، ویسے بھی آپ نئے چائے خانے کے پہلے مہمان ہیں ;)

آپ نے سنا نہیں ہم رانی صاحبہ ہیں:)
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم مغل صاحب
نوید ٹی سٹال پہ ہم آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
اور ہم یقین رکھتے ہیں کہ آپ جیسی ادبی شخصیات ہی چائے خانے کا اصل حسن ہوتے ہیں ورنہ یہاں تو "ایک دبی" محفل جاری رہتی ہے دکھنے میں ادبی ہی لگتی ہے پر پڑھنے میں مختلف ہے
 

mfdarvesh

محفلین
ناعمہ بی بی
نوید ٹی سٹال پہ ہم آپ کو بھی روح وقلب صمیم سے خوش آمدید کہتے ہیں
اور ساتھ میں ہم آپ کو متنبہ بھی کرتے ہیں کہ جب تک آپ ہمیں چائے "کافی ملی" کا تڑکہ نہیں لگائیں گی ہمارے ادبی ذوق سوئے رہے گی اور ہم بے ادب ہی گردانیں جائیں گے لہذا آپ سے گزارش ہے کہ فی الفور چائے حاضر کی جائے
 

شمشاد

لائبریرین
پھر تو مل چکی چائے۔

ادھر میرے چائے خانے کا رُخ کریں، ہر وقت چائے کوفی تیار ملے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top