ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
چائے خانے میں ساقی مل جائے گا کیا؟ یوں لگتا ہے کہ: جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں۔۔۔کہیں سے آبِ بقائے دوام لے ساقی۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
جیتی رہو گڑیا رانی ۔ مالک و مولیٰ دینوی دنیاوی اور اخروی فلاح و فوز سے ہمکنار کرے ۔ آمین
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں پتا کرتی ہوں آخر کو دل کو دل سے راہ ہوتی ہے، ویسے بھی آجکل مجھے بہت سی باتیں پہلے ہی پتا چل جاتیں ہیں:tongue::tongue:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top