میم نون
محفلین
گلط نہیں صحیح بات ہے۔ آپ کے ابو پاکستان گئے ہوئے ہیں ناں۔ میں بھی اگست میں آ ہی جاتا لیکن رمضان کی وجہ سے نہیں آ پاؤں گا۔
تو کیا ہوا، میرے ابو تو پہلے بھی پاکستان جاتے رہتے ہیں
اور مجھے تو کافی عرصہ ہو گیا ہے پاکستان گئے ہوئے اس لئیے جا رہا ہوں