ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
آج کے جنگ سنڈے میگزین میں غلام محی الدین نے تابش دہلوی کے بارے میں اپنی یادداشتیں لکھی ہیں۔۔ تابش دہلوی کی دوسرے ہم عصر شعراء اور احباب کے بارے میں آراء پر مبنی۔۔۔کوشش کرتا ہوں دلچسپ اقتباسات یہاں پیش کرنے کی۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور کریں۔

میں نے ابھی ایک اقتباس ٹائپ کیا ہے، اسے پسندیدہ تحریروں والے زمرے میں پوسٹ کرتا ہوں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
پہلے یہ بتاؤ تم سارا دن کہاں تھیں؟

snickers.jpg

مجھے بھییییییییییییییییی
 

مقدس

لائبریرین
e8wf48.jpg
[/IMG]

یہ لیں بھیا میں نے کھا لی۔۔ اب باقی سب کے لیے اور لیں کر آئیں اور ساتھ میں میرے لیے بھی
 

شمشاد

لائبریرین
آپ گلاب جامن کو چھوڑیں اور یہ پڑھیں :

ایسا بھی ہو سکتا ہے

- سری دیوی سے سری پائے پکانے کی آسان ترکیب سیکھیں۔
- گیس کے مریض گیس پر پکائے ہوئے کھانوں سے پرہیز کریں۔
- راج ببر سے راج کرنا سیکھیں۔
- ارباز خان کو باز پالنا سکھائیں۔
- اگر مرغی آج ہی انڈوں کے جملہ حقوق بحق چوزگان محفوظ کروا لے تو ساری دنیا کا ناشتہ خطرے میں پڑ سکتا ہے۔
- ڈسپرین سر درد کو ختم کرتی ہے لیکن اگر سر درد نہ ہو تو ڈسپرین خود بخود ختم ہو جائے گی۔
- بازار سے سودا سلف لانے کے لیے صرف پیسوں کی نہیں بلکہ تھیلے کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔
- شادی سے پہلے مرد حضرات لڑکیوں کو ہائے ہیلو کہہ کر مخاطب کرتے ہیں اور شادی کے بعد ہائے ہائے کرتے ہیں۔
- ایک چیونٹی نے سروسز ہسپتال میں ایک بے ہوش ہاتھی کو تین بوتلیں خون کی دے کر جان بچائی۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تمہیں ڈھونڈنا کون سا مشکل ہے۔ دو چار جگہ پر چاکلیٹ رکھ دو، خود ہی سونگھتی ہوئی آ جاؤ گی۔ ہاہاہاہاہا :rollingonthefloor:

ہائیں:eek::eek::eek:
یہ سونگھنے سے کیا مراد ہے آپ کی؟؟؟
یعنی اس ضمن میں آپ مجھے چوہوں سے مشابہہ کرنے کی جسارت فرما رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟:mad::mad:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top