ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
نہیں ان کو صمد بونڈ کا مشورہ دیں، جو لگا کے سکھاتے ہیں اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کر جوڑتے ہیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
صمد بونڈ جوڑنے میں دیر بہت لگاتی ہے۔

میں تو کہتا ہوں اگر سوئی دھاگے کا استعمال کر لیا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔ سلائی کڑھائی بھی آ جائے گی۔
 

مغزل

محفلین
شکریہ گڑیا رانی سلامت رہیں ۔ خدا کا شکر ہے مجھ سے پہلے شمشاد بھائی یہاں نہیں آئے ورنہ صفایا ہوچکا ہوتا۔۔ لیجیے یہ فرض میں ادا کرتا ہوں ۔۔۔ "سواد آگیا بادشاہو " :blushing::battingeyelashes:

empress_tea_cup_empty.JPG
10265308-plate-with-a-smiling-face-made-from-biscuit-crumbs.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top