عزیزامین
محفلین
تو یاک کی اردو بتایںیاک انگریزی کا لفظ نہیں ہے کیا؟؟
تو یاک کی اردو بتایںیاک انگریزی کا لفظ نہیں ہے کیا؟؟
عاطف صاحب کہاتھا نا ایسی اردو اسی دنیاکا حصہ ہےیہ زرافہ ظ سے کب سے لکھا جانے لگا؟ یقیناً ظرافہ زرافہ کا چھوٹا بھائی ہوگا!
نامؒ ظفرنام : دانیہ
چیز: دل
جگہ:دبئی
جانور یا پرندہ: دنبہ
پھل یا سبزی(کھانے کی چیز) : دال؟
اگلا حرف : ظ
نامؒ ظفر
چیز: ظروف
جگہ:ظہبی
جانور یا پرندہ: ؟؟
پھل یا سبزی(کھانے کی چیز) : ؟؟
خواہ مخواہ عربی الفاظ ڈھونڈھنے کی نہیں ہے، اس لئ دو الفاظ چھوڑ دئے ہیں۔
اگلا حرف ۔۔۔۔ گ
آپینام: گلو بٹ
چیز: گڑیا
جگہ: گوجرہ
جانور یا پرندہ: گائے
پھل یا سبزی(کھانے کی چیز) : گاجر
اگلا حرف ۔۔۔۔ ژ
آپی
نام: پتا نہیں
چیز: ژالہ باری
جگہ: پتا نہیں
پهل یا سبزی: پتا نہیں
جانور یا پرندہ : پتا نہیں
نوٹ: کسی کو پتا ہو تو وہ معلومات میں اضافہ فرما دے پلیز
اگلا حرف: ذ
نام: ژاک شیراک ، ژالے سرحدیآپی
نام: پتا نہیں
چیز: ژالہ باری
جگہ: پتا نہیں
پهل یا سبزی: پتا نہیں
جانور یا پرندہ : پتا نہیں
نوٹ: کسی کو پتا ہو تو وہ معلومات میں اضافہ فرما دے پلیز
اگلا حرف: ذ
نام: ژاک شیراک ، ژالے سرحدی
چیز: ژالہ یا ژالہ باری
جگہ: ژوب (بلوچستان)
پهل یا سبزی : ژاژ (ایک کانٹے دار جهاڑی جسے اونے رغبت سے کهاتا ہے. اونٹ کٹارہ : ماخذ -فیروز اللغات)
جانور یا پرندہ : ڈهونڈتے ہیں یہ بهی.
اگلا حرف 'و'
چاچو! "و" ہے۔اگلا حرف؟؟
نام: ہانیہنام: حیدر
چیز: حلوہ
سبزی: ؟؟
جانور: حیوان
جگہ: حاصلپور
اب ہ
نام: ہانیہ
چیز: ہتھوڑی
سبزی: ہری پیاز
جانور: ہاتھی
جگہ: ہندواڑہ
اگلا حرف غ