نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

طالوت

محفلین
نام :ڈاڈن (سندھی زبان کا ایک نام)
چیز: ڈور
جگہ:ڈڈھیال
جانور: ڈڈو (مینڈک)
پھل یا سبزی: ڈوڈے
:D:D
اگلا حرف "ی"
 

الف عین

لائبریرین
ہری مرچ کی چ سے
نام: چندر پال
چیز: چاکلیٹ
جگہ: چالیس گاؤں
جانور:چیل
پھل یا سبزی:چیکو
قاعدہ یہ تھا کہ اگا حرف بھی ساتھ ہی دیا جاتا ہے۔
اگلا حرف۔
خ
 

ماہی احمد

لائبریرین
نام : دانیہ
چیز: دل
جگہ:دبئی
جانور یا پرندہ: دنبہ
پھل یا سبزی(کھانے کی چیز) : دال؟

اگلا حرف : ظ
 
Top