لڑی کے پچھلے صفحات میں بحث چل رہی ہے کہ یاک اردو کا لفظ نہیں ہے
اگلا حرف؟حمزہ
حلوہ
حیدرآباد
حیران سا ہرن
حلوۂ کدو
دے دیا!!!اگلا حرف؟
کیا ضروری ہے کہ دیئے گئے حرف سے نام، چیز، پھل/سبزی، جگہ اور جانور سب کے ہی نام لکھنے ہیں یا کم بھی لکھ سکتے ہیں؟
ڑ!!!بہرحال اگلا حرف کیا ہے؟
بس ہار مان لی...شاہ جی کوئی آسان سا حرف دیں۔ ڑ سے تو مشکل ہے۔