نام : عظیم چیز : عینک سبزی : عربی جانور : عقرب جگہ : عظیم آباد اگلہ حرف 'غ'
ع عظیم محفلین جولائی 20، 2017 #421 نام : عظیم چیز : عینک سبزی : عربی جانور : عقرب جگہ : عظیم آباد اگلہ حرف 'غ'
مژگان نم محفلین جولائی 20، 2017 #422 نام:غفور انکل چیز: غبارا سبزی: غوگلوں(اچھا سوری نئیں آتا جانور؛ غائب جانور، غمگین جانور غدار جانور جگہ: غسل خانہ
نام:غفور انکل چیز: غبارا سبزی: غوگلوں(اچھا سوری نئیں آتا جانور؛ غائب جانور، غمگین جانور غدار جانور جگہ: غسل خانہ
فرقان احمد محفلین مارچ 5، 2018 #423 نام: سانول چیز: ساگودانہ سبزی: ساگ جانور: سارس جگہ: ساہیوال اگلا حرف 'ل'
اے خان محفلین مارچ 5، 2018 #424 نام. لال پری چیز:لاٹھی سبزی:لمبے والے ٹینڈے جانور :لومڑی جگہ:لاہور اگلا حرف ر
محمد تابش صدیقی منتظم مارچ 5، 2018 #425 نام. رشید چیز: ربڑ پھل: رس بھری جانور : ریچھ جگہ: راولپنڈی اگلا حرف ش
ط طاہر شیخ محفلین مارچ 5، 2018 #427 نام: ثریا چیز: ثرید پھل سبزی: ثمر جگہ: ثمر قند جانور : ؟ اگلا حرف '' ٹ ''
اکمل زیدی محفلین مارچ 5، 2018 #429 نام: پروین چیز: پتہ پھل سبزی: پالک جگہ: کھپے کھپے جانور : پلہ مچھلی ط
محمد تابش صدیقی منتظم مارچ 5، 2018 #431 طاہر شیخ نے کہا: پھل: ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طوطا پری آم چوہدری اسلم چرخہ چیچہ وطنی چقندر چیل اگلا لفظ ص
طاہر شیخ نے کہا: پھل: ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طوطا پری آم چوہدری اسلم چرخہ چیچہ وطنی چقندر چیل اگلا لفظ ص
ط طاہر شیخ محفلین مارچ 5، 2018 #432 نام: صبیحہ چیز: صندوق جگہ:صحرا پھل سبزی: ؟ جانور: صحرائی جہاز (اونٹ) اب خ
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مارچ 5، 2018 #433 طاہر شیخ نے کہا: نام: صبیحہ چیز: صندوق جگہ:صحرا پھل سبزی: ؟ جانور: صحرائی جہاز (اونٹ) اب خ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب میں ان لفظوں میں سے کس لفظ کا انتخاب کرو۔
طاہر شیخ نے کہا: نام: صبیحہ چیز: صندوق جگہ:صحرا پھل سبزی: ؟ جانور: صحرائی جہاز (اونٹ) اب خ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب میں ان لفظوں میں سے کس لفظ کا انتخاب کرو۔
اکمل زیدی محفلین مارچ 5، 2018 #434 طاہر شیخ نے کہا: نام: صبیحہ چیز: صندوق جگہ:صحرا پھل سبزی: ؟ جانور: صحرائی جہاز (اونٹ) اب خ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انور بابر خاور ایران بنگلہ دیش خانیوال انگور بیر خربوزہ الو بلی خرگوش ث
طاہر شیخ نے کہا: نام: صبیحہ چیز: صندوق جگہ:صحرا پھل سبزی: ؟ جانور: صحرائی جہاز (اونٹ) اب خ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انور بابر خاور ایران بنگلہ دیش خانیوال انگور بیر خربوزہ الو بلی خرگوش ث
ط طاہر شیخ محفلین مارچ 5، 2018 #435 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: اب میں ان لفظوں میں سے کس لفظ کا انتخاب کرو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ الف با خا نہیں تھا اب ، '' خ ''تھا مطلب اگلا حرف خ تھا
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: اب میں ان لفظوں میں سے کس لفظ کا انتخاب کرو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ الف با خا نہیں تھا اب ، '' خ ''تھا مطلب اگلا حرف خ تھا
محمد وارث لائبریرین مارچ 5، 2018 #436 خ سے نام - خاور چیز - خندق جگہ - خرطوم جانور - خرگوش پھل - خوبانی سبزی - خھیرا (کھیرا، میرے ایک بیٹے کی زبان میں) اگلا حرف - گ
خ سے نام - خاور چیز - خندق جگہ - خرطوم جانور - خرگوش پھل - خوبانی سبزی - خھیرا (کھیرا، میرے ایک بیٹے کی زبان میں) اگلا حرف - گ
وجی لائبریرین مارچ 5، 2018 #437 گ سے نام۔ گلفام چیز۔ گلدستہ جگہ۔ گجرانوالہ جانور۔ گدھا پھل۔ سبزی ۔ گوبی اگلا حرف ۔ چ