ہم آپ لوگوں کی قدیمی چیزیں کیسے ڈھونڈ لیتے ہیں بھیاظہیر عباس (نام)
ظلم (جگہ - ریاض سے طائف کی طرف سفر کریں تو راستے میں ظلم نام کا قصبہ آتا ہے)
ظروف (چیز)
ظ سے ابھی تک کسی جانور کا نام نہیں رکھا۔
کسی سبزی کا ہو تو پتہ نہیں۔
اوپر دیکھیے، میرا مطلب ہے اوپر والا مراسلہ۔نام غفران
جگہ غرناطہ
چیز غلیل
جانور۔۔۔۔
غین سے
نام ۔ غافِر
چیز: غِطا
جگہ: غرب الہند
جانور: غراب
پھل: غژب
بھیا ہم نے بھی بہت سوچا پر تلاش بالکل نہ کیایہ "غطا" کیا چیز ہوتی ہے؟
اور "غراب" کون سا جانور ہے؟
نیز یہ "غژب" کون سا پھل ہے؟
یہ "غطا" کیا چیز ہوتی ہے؟
اور "غراب" کون سا جانور ہے؟
نیز یہ "غژب" کون سا پھل ہے؟
یہ تو میں نے علی بابا سے پوچھا ہے۔بھیا ہم نے بھی بہت سوچا پر تلاش بالکل نہ کیا
علی بابا سے دور چالیس چور ساتھ رکھتے ہیں بھیا ہوشیار باشیہ تو میں نے علی بابا سے پوچھا ہے۔
سبزی : گوبھینام: گلریز
جگہ: گوئٹے مالا
چیز: گلقند
جانور: گلہری