نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
شمس پیرزادہ۔ مفسرِ قرآن، دعوۃ القرآن کے مصنف جن کو ایمرجینسی کے دوران 1975ء میں قید کر دیا گیا تھا۔
 

فاتح

لائبریرین
تابش دہلوی
ایک معروف شاعر۔ آپ کی تصانیف میں 'نیمروز'، 'چراغِ صحرا'، 'غبارِ انجم' اور 'ماہِ شکستہ' غزلوں کے مجموعے شامل ہیں۔

اب د سے
 

فاتح

لائبریرین
معن بن زائدہ
یمن اور عراق کا گورنر رہا ہے اور اس کی جود و سخاوت کے قصص سے عربی ادب بھرا پڑا ہے۔

اب ز سے
 

شمشاد

لائبریرین
زبیر رضوی
شاعر
نسلاً عربی ہیں لیکن اردو میں بھی بہت اچھے شعر کہتے ہیں


اب د سے
 

فاتح

لائبریرین
زبیر رضوی
شاعر
نسلاً عربی ہیں لیکن اردو میں بھی بہت اچھے شعر کہتے ہیں
جی ہاں! کافی مشاعروں میں سنا ہے انہیں اور ایک اچھی خاصی ضخیم کتاب بھی دیکھی تھی ان کی۔ شاید ان کی والدہ ہندوستانی ہیں۔


دانتے
ایک اطالوی شاعر

اب ت سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top