نام بتائیں آخری حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
ل سے لیلے

(مجنون والی)

لیلے مجنون حقیقی شخصیات ہیں۔ سعودی عرب کے قصبے لیلے میں دونوں کی قبریں موجود ہیں۔ واللہ اعلم
 

محمد وارث

لائبریرین
جیہ نے کہا:
قتیلِ غالب نے کہا:
آئن سٹائن
سائنسی شاعر

ہیں؟ وہ شاعر بھی تھے؟ :shock:

ن سے نرگس
اداکارہ
شاید اس لحاظ سے کہ محترم نے فرمایا تھا کہ تخیل، تحقیق سے اہم ہوتا ہے، وہی اپنے مرشدی والی بات۔

سفیان ثوری
دوسری صدی ہجری کے ممتاز عالم، محدث، صوفی
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
ل سے لیلے

(مجنون والی)

لیلے مجنوں حقیقی شخصیات ہیں۔ سعودی عرب کے قصبے لیلے میں دونوں کی قبریں موجود ہیں۔ واللہ اعلم

مجنون عربی کا لفظ ہے اور اس کا مطلب پاگل ہے۔
اس کا اصلی نام قیس تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top