نام بتائیں آخری حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
ہلاکو خان

منگول حملہ آور جس کے خلاف امام ابن تیمیہ نے جہاد (بالسیف و القلم) کیا
 

محمد وارث

لائبریرین
کچھ گڑ بڑ ہو رہی ہے، کچھ دیر پہلے تو "نیناں" لکھا تھا، سید صاحب کا تو اسطرح کا کوئی واقعہ نہیں پڑھا، ہاں البتہ انکے استادِ محترم حضرتِ نعمانی کسی کے "عطیے" کے منتظر ضرور تھے۔

خیر ی سے یوشع بن نون
بنی اسرائیل کے جلیل القدر نبی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top