محمد وارث نے کہا:قشیری، امام ابوالقاسم عبدالکریم
بلند صوفی اور فقہیہ، صاحبِ رسالہ القشیریہ
اس نام میں اب 4 نام آئے ہیں، یاں تو ایسا ہونا چاہئے کہ ان میں سے کسی بھی نام کے آخری حرف پہ لکھ دیں یا پھر نام لکھ کر اگلا حرف ‘۔۔۔۔‘ لکھیں تاکہ اگلے ممبر کو بھی پتا چلے کہ اس نے کس حرف سے نام لکھنا ہے۔جیہ نے کہا:محمد وارث نے کہا:قشیری، امام ابوالقاسم عبدالکریم
بلند صوفی اور فقہیہ، صاحبِ رسالہ القشیریہ
ن سے دینا تھا نام
خیر
و سے
وسیم عباس
اداکار