نام بتائیں آخری حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

qaral

محفلین
رام

رامائن کا مرکزی کردار ہندو متھالوجی کے مطابق وہ بھگوان وشنو کا ساتواں اوتار تھا
 

عمر سیف

محفلین
جیہ نے کہا:
محمد وارث نے کہا:
قشیری، امام ابوالقاسم عبدالکریم
بلند صوفی اور فقہیہ، صاحبِ رسالہ القشیریہ

ن سے دینا تھا نام


خیر

و سے

وسیم عباس

اداکار
اس نام میں اب 4 نام آئے ہیں، یاں تو ایسا ہونا چاہئے کہ ان میں سے کسی بھی نام کے آخری حرف پہ لکھ دیں یا پھر نام لکھ کر اگلا حرف ‘۔۔۔۔‘ لکھیں تاکہ اگلے ممبر کو بھی پتا چلے کہ اس نے کس حرف سے نام لکھنا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top