نام بتائیں آخری حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین
جیہ نے کہا:
محمد وارث نے کہا:
قشیری، امام ابوالقاسم عبدالکریم
بلند صوفی اور فقہیہ، صاحبِ رسالہ القشیریہ

ن سے دینا تھا نام


خیر

و سے

وسیم عباس

اداکار

جی وہ آپکا نام غلط تھا کیونکہ آپ کے نام دینے سے پہلے شمشاد صاحب کا "رضی اختر شوق" آگیا تھا ر سے، اسلیے ق سے نام دے دیا۔ پڑتال کرلیں۔
:lol:
 

محمد وارث

لائبریرین
ضبط نے کہا:
جیہ نے کہا:
محمد وارث نے کہا:
قشیری، امام ابوالقاسم عبدالکریم
بلند صوفی اور فقہیہ، صاحبِ رسالہ القشیریہ

ن سے دینا تھا نام


خیر

و سے

وسیم عباس

اداکار
اس نام میں اب 4 نام آئے ہیں، یاں تو ایسا ہونا چاہئے کہ ان میں سے کسی بھی نام کے آخری حرف پہ لکھ دیں یا پھر نام لکھ کر اگلا حرف ‘۔۔۔۔‘ لکھیں تاکہ اگلے ممبر کو بھی پتا چلے کہ اس نے کس حرف سے نام لکھنا ہے۔

حضور میں تو سمجھا تھا کہ آپ یہ بات ضبط کر جائیں گے لیکن ----- خیر۔ بقول شمشاد صاحب کہ جیسے مرضی کھل کھیلیں آپ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اظہر لودھی
پاکستان ٹی وی سے خبریں پڑھتے تھے
بہت عرصہ ٹی وی سے وابستہ رہے
اب معلوم نہیں ہیں کہ ریٹائر ہو چکے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top