سپائینوزا Spinoza مشہور و معروف ڈچ فلسفی
محمد وارث لائبریرین جون 12، 2007 #1,103 ہینی بال بارکا کارتھیج کا بادشاہ، سلطنتِ رومۃالکبرٰی کے ساتھ پیونک جنگوں کا ہیرو، الپس کو ہاتھیوں کے ساتھ عبور کیا۔
ہینی بال بارکا کارتھیج کا بادشاہ، سلطنتِ رومۃالکبرٰی کے ساتھ پیونک جنگوں کا ہیرو، الپس کو ہاتھیوں کے ساتھ عبور کیا۔
محمد وارث لائبریرین جون 13، 2007 #1,111 farzooq ahmed نے کہا: لکشمی کانت پیارے لال بھارتی موسیقار مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے خیال میں یہ ایک کی بجائے دو افراد تھے، کوئی ماہر ہی بہتر بتا سکتا ہے۔ ی سے معذرت۔ گ سے گوئٹے جرمن مصنف، شاعر، ڈرامہ نگار، مشہور و معروف ادبی شاہکار فاؤسٹ کا مصنف۔
farzooq ahmed نے کہا: لکشمی کانت پیارے لال بھارتی موسیقار مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے خیال میں یہ ایک کی بجائے دو افراد تھے، کوئی ماہر ہی بہتر بتا سکتا ہے۔ ی سے معذرت۔ گ سے گوئٹے جرمن مصنف، شاعر، ڈرامہ نگار، مشہور و معروف ادبی شاہکار فاؤسٹ کا مصنف۔
الف عین لائبریرین جون 13، 2007 #1,115 لکشمی کانت پیارے لال واقعی دو آدمی تھے، جس طرح شنکر جے کشن، حسن لال بھگت رام وغیرہ۔ م سے منیر نیازی
جیہ لائبریرین جون 13، 2007 #1,116 جی بالکل بابا جانی۔ اسی طرح رائٹر جوڑی سلیم جاوید جو اکھٹے فلمیں سٹوریاں لکھتے تھے۔ سلیم سلمان خان کے والد اور جاوید اختر شبانہ اعظمی کے شوہر ز سے زبیر بن العوام مشہور صحابی
جی بالکل بابا جانی۔ اسی طرح رائٹر جوڑی سلیم جاوید جو اکھٹے فلمیں سٹوریاں لکھتے تھے۔ سلیم سلمان خان کے والد اور جاوید اختر شبانہ اعظمی کے شوہر ز سے زبیر بن العوام مشہور صحابی