نام بتائیں آخری حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین
ہینی بال بارکا
کارتھیج کا بادشاہ، سلطنتِ رومۃالکبرٰی کے ساتھ پیونک جنگوں کا ہیرو، الپس کو ہاتھیوں کے ساتھ عبور کیا۔
 

محمد وارث

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
لکشمی کانت پیارے لال

بھارتی موسیقار

میرے خیال میں‌ یہ ایک کی بجائے دو افراد تھے، کوئی ماہر ہی بہتر بتا سکتا ہے۔

ی سے معذرت۔

گ سے گوئٹے
جرمن مصنف، شاعر، ڈرامہ نگار، مشہور و معروف ادبی شاہکار فاؤسٹ کا مصنف۔
 

الف عین

لائبریرین
لکشمی کانت پیارے لال واقعی دو آدمی تھے، جس طرح شنکر جے کشن، حسن لال بھگت رام وغیرہ۔
م سے منیر نیازی
 

جیہ

لائبریرین
جی بالکل بابا جانی۔ اسی طرح رائٹر جوڑی سلیم جاوید جو اکھٹے فلمیں سٹوریاں لکھتے تھے۔ سلیم سلمان خان کے والد اور جاوید اختر شبانہ اعظمی کے شوہر


ز سے زبیر بن العوام

مشہور صحابی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top