ٹوٹ بٹوٹ ایک فرضی کردار
محمد وارث لائبریرین جون 23، 2007 #1,282 شمشاد صاحب ٹوٹ بٹوٹ خوب کہا آپ نے، صوفی تبسم یاد آگئے۔ ٹالسٹائی دنیا کے عظیم ترین ناول نگاروں میں شمار ہوتا ہے۔
شمشاد صاحب ٹوٹ بٹوٹ خوب کہا آپ نے، صوفی تبسم یاد آگئے۔ ٹالسٹائی دنیا کے عظیم ترین ناول نگاروں میں شمار ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 23، 2007 #1,283 صاحب کھیر کو بھی تو یاد کرنا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہری چند اختر شاعر
محمد وارث لائبریرین جون 23، 2007 #1,284 قبلہ کیا خوب کھیرکھلائی ہے خسرو شیریں بیاں جیسی ر سے رالف رسل، پرفیسر قتیلِ غالب، محبِ اردو
محمد وارث لائبریرین جون 23، 2007 #1,286 معروف کرخی دوسری صدی ہجری کے بغداد کے مشہور صوفی، مزار مرجع خلائق ہے۔
محمد وارث لائبریرین جون 24، 2007 #1,288 کلثوم بنتِ علی (رض) جنکی حضرت عمر (رض) سے شادی مسلمانوں کے درمیان مستقل موضوعِ بحث ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 24، 2007 #1,298 ھ سے معذرت گلزار بانو حکومت پاکستان کی کیبنٹ سیکریٹری رہ چکی ہیں۔
محمد وارث لائبریرین جون 25، 2007 #1,300 نافع بن کاؤس حضرت عمر بن عبداللہ کے غلام، تیس برس انکی خدمت کی اور حدیث کا علم حاصل کیا، بعد میں امام مالک، امام زہری اور امام اوزاعی جیسے محدثین آپ کے شاگرد بنے۔
نافع بن کاؤس حضرت عمر بن عبداللہ کے غلام، تیس برس انکی خدمت کی اور حدیث کا علم حاصل کیا، بعد میں امام مالک، امام زہری اور امام اوزاعی جیسے محدثین آپ کے شاگرد بنے۔