سلمان حمید
محفلین
چلو کوئی گل نئیں، گھراں وچ مسئلے ہو جاندے نے۔غلطی ہو گئی !! ۔۔۔۔۔۔۔۔
چلو کوئی گل نئیں، گھراں وچ مسئلے ہو جاندے نے۔غلطی ہو گئی !! ۔۔۔۔۔۔۔۔
تھینکو ۔۔۔۔۔۔ وڈا ساراچلو کوئی گل نئیں، گھراں وچ مسئلے ہو جاندے نے۔
بالکل فلک بھائی ، بس کیا ہے کہ میں نے آج رات کے لیئے فیصلہ اٹھا رکھا تھا ۔۔۔ کچھ ناموں کو میں احتراماً آخر میں بلانا چاہتا تھا اور نین بھیا بھی انہی میں ہیںبرادرم @نیرنگ خیال، اپنی تحاریر کے ربط اب نشست والے دھاگے میں عنایت فرمائیں ۔
جی ضرور، آپ آفیشلی رات کو ہی بلا لیجیے گا، ہم تو ایویں یارباشی فرما رئے تھےبالکل فلک بھائی ، بس کیا ہے کہ میں نے آج رات کے لیئے فیصلہ اٹھا رکھا تھا ۔۔۔ کچھ ناموں کو میں احتراماً آخر میں بلانا چاہتا تھا اور نین بھیا بھی انہی میں ہیں
ہاہا ،،،، یار باشی !! ۔۔۔ بہت خوب!! فرمایئے! فرمایئے! ،،، کوئی ایسے بھائی چارے بیچ آئے کیا مجالجی ضرور، آپ آفیشلی رات کو ہی بلا لیجیے گا، ہم تو ایویں یارباشی فرما رئے تھے
جناب ضرور کوشش کیجئے۔ کیوں نہیں بھلا۔۔۔میں بھی کچھ کوشش کروں یا ہمیشہ کی طرح لیٹ ہو گیا ہوں اور وقت ختم ہو چکا ہے
پر میں نے ابھی کوئی نثری نشست کے لئے تحریر شاملِ محفل کی ہی نہیں۔ آج کرتا ہوں ابھی کچھ دیر میں۔برادرم نیرنگ خیال ، اپنی تحاریر کے ربط اب نشست والے دھاگے میں عنایت فرمائیں ۔
ارے آپ سے یاروں کے لیئے وقت ہی وقت ہے ، اور ابھی آخری مرحلہ چل رہا ہے تو آپ اپنی تحریر یہاں رسید کر دیں اس کے بعد مجھے بتا دی جیئے گا تا کہ آپ کو مدعو کیا جا سکے آج شام ہی یہ کام ہو جائے تو کمال ہومیں بھی کچھ کوشش کروں یا ہمیشہ کی طرح لیٹ ہو گیا ہوں اور وقت ختم ہو چکا ہے
صرف اس صورت اگر تحریر آج ہی مل جائےکیا اب بھی نام درج کروایا جا سکتا ھے؟
اور تحریر کہاں دینی ھے؟صرف اس صورت اگر تحریر آج ہی مل جائے
تحریر تو آپ لگا چکے اب میں آپ کو ٹیگ کر کے دعوت دوں گا تو وہاں اپنی تحریر کا ربط چسپاں کر دیجیئے گا !اور تحریر کہاں دینی ھے؟
کیا مذید تحریریں بھی درکار ھوں گی؟تحریر تو آپ لگا چکے اب میں آپ کو ٹیگ کر کے دعوت دوں گا تو وہاں اپنی تحریر کا ربط چسپاں کر دیجیئے گا !
خیال رہے آج آخری دن ہے
نہیں یہی بہت ہےکیا مذید تحریریں بھی درکار ھوں گی؟
ابھی نگاہ کی تحریر پر ، اگر اس کے ساتھ ایک اور تحریر کا الحاق ہو جائے تو بات اور بھی جچے گی محترمکیا مذید تحریریں بھی درکار ھوں گی؟