محب علوی
مدیر
اچھا خیال ہے۔ چھٹے ہفتے کمپلیٹ ہو جائے تو پھر کرتے ہیں۔
کمپلیٹ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
احمد، بھئی تم سے اس انگریزی کی توقع نہ تھی ۔
اچھا خیال ہے۔ چھٹے ہفتے کمپلیٹ ہو جائے تو پھر کرتے ہیں۔
ہاہاہاکمپلیٹ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
احمد، بھئی تم سے اس انگریزی کی توقع نہ تھی ۔
افففففففف محنت پر بھی نظم لکھ دی آپ نے
ہیںنننننننننننننننن میں کہاں بھاگ گئی محب بھائی میں تو یہاں ہوںبس دیکھ لو عینی ، کتنی محنت ہو رہی ہے اور تم ہو کہ شروع میں ہی بھاگ گئی ۔
میں تو نہیں بھاگی کبھی پڑھنے سے ۔۔۔اور اپ کیا پرھا رے ہیں مجھت تو یہ بھی نہیں پتہ اپ پرھاتے ہیں ادھر کچھ ؟پڑھنے سے بھاگ گئی تھی ویسے تو نہیں بھاگتی تم
میں تو نہیں بھاگی کبھی پڑھنے سے ۔۔۔ اور اپ کیا پرھا رے ہیں مجھت تو یہ بھی نہیں پتہ اپ پرھاتے ہیں ادھر کچھ ؟
کوئی بھی نہ مر جائے ہی ہی ہی رونے کھانے شعر بلکل نہیں محب بھائیشاباش ، ادھر دو ماہ ہو گئے ہیں طالب علم اکٹھے کرتے اور تم پوچھ رہی ہو کہ کچھ پڑھاتے بھی ہیں ؟
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
شاباش ، ادھر دو ماہ ہو گئے ہیں طالب علم اکٹھے کرتے اور تم پوچھ رہی ہو کہ کچھ پڑھاتے بھی ہیں ؟
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
کس کو بولامحب بھائی ! ان تِلوں میں تیل نہیں ہے۔
کس کو بولا
لو پہلا کراس مبارک ہو تمہیں ۔محب بھائی ! ان تِلوں میں تیل نہیں ہے۔
کس کو بولا
لو پہلا کراس مبارک ہو تمہیں ۔
بڑے خوش خوش گھوم رہے تھے محفل میں کہ واہ جی واہ یہاں تو سب لوگ پسند اور زبردست یا دوستانہ اور معلوماتی کا بٹن دبا کر نکل جاتے ہیں۔
افسوس کہ تم بھول گئے کہ اب ایک عدد مس کراس شاہ بھی ہے میدان میں جو ہمہ وقت ہاتھ میں کراس لیے گھوم رہی ہے ، جہاں طبیعت کے خلاف بات پڑھی وہیں جھٹ سے کانٹا لگا دیا۔
ہاں بھیا ! ساری عمر زمانے بھر سے بنا کہ رکھی کہ اس سرخ رنگ دو دھاری آرے سے بچے رہیں، لیکن افسوس
بات پر واں زبان کٹتی ہےوہ کہیں اور سنا کرے کوئیغالب
ویسے آپ نے دیکھا "اپیا" کے نام میں کتنی تاثیر ہے۔ غائب ہوگئے ہیں لوگ، غائب ہوجانے والی چیز کی طرح۔
میں تو لنچ کے لیئے گئی تھی ۔۔۔۔ ویسے ڈرنا بھی چاہیئے نا اپیاؤں سےہاں بھیا ! ساری عمر زمانے بھر سے بنا کہ رکھی کہ اس سرخ رنگ دو دھاری آرے سے بچے رہیں، لیکن افسوس
بات پر واں زبان کٹتی ہےوہ کہیں اور سنا کرے کوئیغالب
ویسے آپ نے دیکھا "اپیا" کے نام میں کتنی تاثیر ہے۔ غائب ہوگئے ہیں لوگ، غائب ہوجانے والی چیز کی طرح۔
شکر کریں اپ نے بتا دیا کہ نہیں پوچھنا ورنہ ابھی انکے آتے ہی میں نے ان سے یہی پوچھ لینا تھا ۔۔۔دیکھا ایک غلطی عمر بھر کی ریاضت پر پانی پھیر دیتی ہے ۔ اب کیسے مداوا کرو گے اس بھیانک غلطی کا ۔
ہاں تاثیر بھی دیکھ لی اور میں تو خود بتانے لگا تھا کہ اس پائتھون کا اپنی آپا سے پوچھنا مگر غائب نہ ہو جانے کی فکر مجھے بھی لاحق ہو رہی تھی مگر افسوس ہوا وہی۔
میں تو لنچ کے لیئے گئی تھی ۔۔۔ ۔ ویسے ڈرنا بھی چاہیئے نا اپیاؤں سے