نااہلی کے بعد سینیٹ انتخابات بھی موخربقول ڈین براؤن صاب
who will guard the guards
ڈیجیٹل فورٹریس
نااہلی کے بعد سینیٹ انتخابات بھی موخر
یہی تو نون لیگی پراپگنڈہ ہے۔ سینیٹ اور پارلیمان میں اکثریت کے بعد یہ نواز شریف کو بچانے کیلئے پورا آئین تبدیل کریں گے۔ اسی لئے سپریم کورٹ میدان میں اتری ہے۔جناب انہی کو تو منسوخ کرنے کے لئے سبھی کاروائیاں چل رہیں کبھی بلوچستان اسمبلی توڑنے کی کوشش کی گئی تو کبھی کوئی اور معاملہ-
ہن ایہی طریقہ رہ گیا سی؟
نااہل شریف کے۔ یاد رہے کہ یہ پاناما فیصلے سے پہلے کی بات ہے۔ویسے یہ ثاقب نثار صاب کو چیف جسٹس بنانے والے کاغذ پر کس کے دستخط تھے بھلا؟
شکریہ- دوسرے لفظوں میں آپ یہی کہنا چاہتے ہیں کہ سینیٹ الیکشن روکے جائیں کسی بھی صورت چونکہ اب الیکشن ہوں تو ن کی اکثریت واضح ہے-یہی تو نون لیگی پراپگنڈہ ہے۔ سینیٹ اور پارلیمان میں اکثریت کے بعد یہ نواز شریف کو بچانے کیلئے پورا آئین تبدیل کریں گے۔ اسی لئے سپریم کورٹ میدان میں اتری ہے۔
سینیٹ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں البتہ پارٹی ٹکٹ نواز شریف جو کہ نااہل ہیں کی سربراہی میں تقسیم نہیں ہو سکتے۔شکریہ- دوسرے لفظوں میں آپ یہی کہنا چاہتے ہیں کہ سینیٹ الیکشن روکے جائیں کسی بھی صورت چونکہ اب الیکشن ہوں تو ن کی اکثریت واضح ہے-
کیوں؟نااہلی کے بعد سینیٹ انتخابات بھی موخر
لیکن آپ خود کہہ رہے ہیں کہ ملتوی کر دیے گئے ہیں پھر اپنے وقت پر کیسے ہوں گے؟سینیٹ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں البتہ پارٹی ٹکٹ نواز شریف جو کہ نااہل ہیں کی سربراہی میں تقسیم نہیں ہو سکتے۔
ملتوی تو الیکشن کمیشن ہی کر سکتا ہے۔ شاید نئے صدر کے انتخاب تک کچھ مہلت دے دیں۔لیکن آپ خود کہہ رہے ہیں کہ ملتوی کر دیے گئے ہیں پھر اپنے وقت پر کیسے ہوں گے؟
یعنی ہم نے تاخیر کر دی ہے لیکن ہم تاخیر چاہتے نہیں خوبیش است!!
البتہ پارٹی ٹکٹ نواز شریف جو کہ نااہل ہیں کی سربراہی میں تقسیم نہیں ہو سکتے۔
All the decisions taken by the former premier in capacity of president of ruling PML-N stand annulled including issuance of tickets to party candidates to contest Senate polls this year.
Major decisions taken by Nawaz Sharif since his re-election as party chief in October 2017 include issuance of ticket to Pir Iqbal Shah to contest by-election in Lodhran constituency NA-154 and to those contesting then forthcoming Senate elections.
تو پھر یہ بیان دینے کی کیا ضرورت تھی؟ملتوی تو الیکشن کمیشن ہی کر سکتا ہے۔ شاید نئے صدر کے انتخاب تک کچھ مہلت دے دیں۔
نااہلی کے بعد سینیٹ انتخابات بھی موخر
یہ اس چینل کی خبر تھی۔ ابھی الیکشن کمیشن نے فیصلہ نہیں کیا۔تو پھر یہ بیان دینے کی کیا ضرورت تھی؟
یہ بال بھی الیکشن کمیشن کے کورٹ میں پھینک دی جاتی؟ خود سے پوائنٹ اسکور کرنے کا مقصد ؟
نیز دو تہائی اکثریت کیساتھ ملک کو نیا آئین بھی دے سکتے ہیں جہاں سپریم کورٹ کی حیثیت پنجاب پولیس والی ہوگی:نواز شریف ابھی تک کھل کر کھیلا ہی نہیں ہے۔
پی سی او ججز اور ان کے فیصلے صرف ایک صدارتی آرڈنینس کی مار ہیں۔
عبدالقیوم چوہدری اسبار عظمیٰ نے بڑی زور کی ٹھوکی ہے۔ آئندہ محتاط رہئے گا۔