نوربصیرت

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

زکریا نے کہا:
یہ تو آپ نے روزانہ اس کالم کا ربط دینا شروع کر دیا۔ :?

اگرزکریابھائی کوئی مسئلہ ہے تومیں یہ سلسلہ ختم کردیتاہوں۔ اورہاتھ سے لکھ کرپوسٹ کردیاکروں گا۔(شکریہ)

والسلام
جاویداقبال
 

زیک

مسافر
javediqbal26 نے کہا:
زکریا نے کہا:
یہ تو آپ نے روزانہ اس کالم کا ربط دینا شروع کر دیا۔ :?

اگرزکریابھائی کوئی مسئلہ ہے تومیں یہ سلسلہ ختم کردیتاہوں۔ اورہاتھ سے لکھ کرپوسٹ کردیاکروں گا۔(شکریہ)

جاوید مسئلہ تو نہیں لیکن اس طرح کچھ مزا نہیں آتا۔ اگر آپ کسی کسی دن کالم کا ربط دیں کہ اس دن کوئی خاص بات ہے کالم میں تو میں اس ربط کو کلک کر کے پڑھنے جاؤں۔ اسی طرح اگر آپ ہر دفعہ ربط دیتے ہوئے ایک دو فقرے اس کالم کے موضوع پر لکھ دیں تو بھی میں اصل کالم پڑھوں۔ موجودہ طریقہ‌کار میں میں کالم ignore ہی کر رہا ہوں۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
 
Top