arifkarim
معطل
ویسے جس علاقہ میں آپ مقیم ہیں وہاں یہ کام کافی جلدی ہو جاتا ہےویسے مرزا صاحب مرحوم اب اسکو دوسری دنیا میں ہی ریلیز کر پائے جبکہ ہمیں ابھی وہاں جانے کی جلدی نہیں ہے
ویسے جس علاقہ میں آپ مقیم ہیں وہاں یہ کام کافی جلدی ہو جاتا ہےویسے مرزا صاحب مرحوم اب اسکو دوسری دنیا میں ہی ریلیز کر پائے جبکہ ہمیں ابھی وہاں جانے کی جلدی نہیں ہے
کیا آپ کے نزدیک جمیل نستعلیق کے ساتھ @ عبدالمجید خود -کش-ش- کی حیثیت رکھتے ہیں؟ویسے جس علاقہ میں آپ مقیم ہیں وہاں یہ کام کافی جلدی ہو جاتا ہے
ہمارا تو کوئی ایسا پروگرام نہیں، لیکن اگر جانشین صاحب بہت زیادہ لم لیٹ کرے تو شاید محفلین انکو مرزا صاحب مرحوم کے ہاں بھیجنے کا کوئی پروگرام بنالیں۔اس کا مطلب ہے آپ جانشین صاحب کو وہاں بھیجنے کے چکر میں ہیں
نہیں اب تو اللہ کا فضل ہے یہاں بھی حالات کافی زیادہ اچھے ہوگئے ہیں۔ویسے جس علاقہ میں آپ مقیم ہیں وہاں یہ کام کافی جلدی ہو جاتا ہے
کیا کریں جناب، اِن یورپ میں رہنے والوں کو پاکستان میں رہنے والے سب کے سب خ و د ک ش لگتے ہیںکیا آپ کے نزدیک جمیل نستعلیق کے ساتھ @ عبدالمجید خود -کش-ش- کی حیثیت رکھتے ہیں؟
جی نہیں ۔ فونٹ کے اجراء تک گنتی جاری رہے گییہاں کیا یوم عاشورہ تک گنتی ہو رہی ہے؟
لیکن ہم یہ بھی چاہیں گے کہ کرننگ کم از کم انپیج جیسی تو ہو اسکے لئے تو انتظار ہمیں گوارا ہے
گزشتہ بیس سالوں سے استعمال ہی کر رہے ہیں مبین بھی اچھی پیش رفت ہے لیکن اب جبکہ فانٹ میں ہی کرننگ کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے کو ہے تو آپ کہہ رہے ہیں کہ انپیج ہی استعمال کریںان پیج جیسی کرننگ کے لئے پھر آپ کو ان پیج ہی استعمال کرنا چاہیے۔
ممایوس نہ ہوں انشأ اللہ جلد ہی آئے گا یقینا عارف کوئی تجربات کر رہا ہےگزشتہ بیس سالوں سے استعمال ہی کر رہے ہیں مبین بھی اچھی پیش رفت ہے لیکن اب جبکہ فانٹ میں ہی کرننگ کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے کو ہے تو آپ کہہ رہے ہیں کہ انپیج ہی استعمال کریں
مبین میں ابھی فی الحال کوئی نئی اپڈیٹ نہیں ہے۔ جیسے ہی ہوگی انشاء اللہ شئیر کر دی جائیگی۔مبین کی کوئی اپ ڈیٹ ؟