نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

عبدالحفیظ

محفلین
من پسند کیسے سیٹ کر سکتے ہیں؟ ٹیکسٹ ایڈیٹر سافٹویئر تو ایسا کوئی اختیار نہیں دیتے۔ یا مختلف فاصلوں والی سپیس کے ساتھ فانٹ کے مختلف ورژن ہوں گے؟ آدھا، پونا، ایک، سوا، ڈیڑھ، پونے دو، دو، سوا دو، اڑھائی، پونے تین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انڈیزائن اور انپیج میں لفظوں کے درمیان سپیس کا آپشن موجود ہے
 
دوست

محفلین
میں تو ورڈ استعمال کرتا ہوں۔ اور فور سی ایبل فیوچر میں بھی یہیں تک محدود رہنے کا ارادہ ہے۔
 
arifkarim

معطل
میں تو ورڈ استعمال کرتا ہوں۔ اور فور سی ایبل فیوچر میں بھی یہیں تک محدود رہنے کا ارادہ ہے۔
ورڈ میں بھی انڈیزائن کی طرح ملٹی پل اسپیس کا آپشن موجود ہے:
b924.gif

ان اسٹائل سیٹس کے استعمال سے ہم اسپیس کیساتھ اور اسپیس کے بغیر دونوں کی کرننگ ایڈجسٹمنٹ دے سکتے ہیں۔ کشیدہ وغیرہ ڈال سکتے ہیں۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

یاسرلطیف

محفلین
صصڈ
ورڈ میں بھی انڈیزائن کی طرح ملٹی پل اسپیس کا آپشن موجود ہے:
b924.gif

ان اسٹائل سیٹس کے استعمال سے ہم اسپیس کیساتھ اور اسپیس کے بغیر دونوں کی کرننگ ایڈجسٹمنٹ دے سکتے ہیں۔ کشیدہ وغیرہ ڈال سکتے ہیں۔
ً
محترم یہ ورڈ کا کونسا ورژن ہے؟
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
انڈیزائن میں ورڈ اسپیسنگ و لیٹر سپیسنگ دونوں کا مکمل کنٹرول موجود ہے۔ ان تینوں میں سے کون سا نمونہ بہتر ہے؟
پہلے والا ہی بہترین کرننگ دے رہا ہے۔

صصڈ
ً
محترم یہ ورڈ کا کونسا ورژن ہے؟
ورڈ 2016
 
متلاشی

محفلین
پہلے والا ہی بہترین کرننگ دے رہا ہے۔

ورڈ 2016
میرے خیال سے ریڈایبلٹی کے لحاظ سے آخر والا نمونہ سب سے بہترین کرننگ دے رہا ہے ۔۔۔ پہلے والے نمونہ میں حد سے زیادہ کرننگ ہے ۔۔۔ دوسرے میں بھی زیادہ جبکہ اینڈ والے میں نارمل۔ پہلے دونوں نمونوں خاص کر پہلے میں تو ریڈایبلٹی بہت زیادہ متاثر ہو رہی ہے۔۔۔ الفاظ اور کریکٹر کے درمیان کا فرق واضح نہیں ہو رہا
 
آصف اثر

معطل
انڈیزائن میں ورڈ اسپیسنگ و لیٹر سپیسنگ دونوں کا مکمل کنٹرول موجود ہے۔ ان تینوں میں سے کون سا نمونہ بہتر ہے؟
میں متلاشی کی بات سے اتفاق کرتاہوں۔ آخر والا نمونہ مطالعے کے لیے بہترین ہے۔ باقی بقولِ عارف:
؏ ہے کرننگ بہت اچھی اول کی۔۔۔;)
 
فانٹ ریلیز سے قبل ٹیسٹنگ کا عمل بھی ہوتا ہے۔ فی الحال فانٹ کی مختلف ویب براؤزرز اور ڈیسکٹاپ سافٹوئیرز میں ٹیسٹنگ جاری ہے۔
برائے مہربانی موبائل پر بھی ٹیسٹ کر لیں۔ اینڈرائیڈ ایپ میں بھی۔ بڑی کوشش کے باوجود ایسا فونٹ نہ ملا تو تمام ڈیوائسز پر درست رینڈر ہو۔ :crying1:
 
Top