شمشاد
لائبریرین
سعود بھائی جلد چہارم صفحہ 401 تا 500 کی فائل منسلک ہے۔
شونا پری کے ذمہ جو کام کیا جا سکتا ہے اس کے لیے ایک کیمرہ درکار ہے۔ ممکن ہے شاکر بھائی اس بابت کچھ کر سکیں یا پھر ناعمہ گڑیا رانی۔اگر میرے ذمہ کوئی کام ہو تو بتائیے گا بھیا
ہاں تو ان کو کہیے ناں بھیا مجھے میرا کام بتائیےشونا پری کے ذمہ جو کام کیا جا سکتا ہے اس کے لیے ایک کیمرہ درکار ہے۔ ممکن ہے شاکر بھائی اس بابت کچھ کر سکیں یا پھر ناعمہ گڑیا رانی۔
جن احباب کے ذمہ کام ہیں وہ کچھ کہیں گے تو بٹیا کے لیے کام ڈھونڈیں گے۔ہاں تو ان کو کہیے ناں بھیا مجھے میرا کام بتائیے
جی بھیاجن احباب کے ذمہ کام ہیں وہ کچھ کہیں گے تو بٹیا کے لیے کام ڈھونڈیں گے۔
بس اب دو تین احباب اپنا کام مکمل کر کے دے دیں تو ٹائپنگ کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا۔
آپ نے اگر اب تک کچھ کام کیا ہے تو وہ فائل بھیج دیں، ماندہ کام کسی اور کے ذمہ کر دیا جائے گا۔ اگر ابھی تک شروع بھی نہیں کیا ہے تو بھی کوئی مسئلہ نہیں، کسی اور کے ذمہ وہ صفحات سونپ دیے جائیں گے۔ بٹیا کے امتحانات کے لیے ہماری بے شمار نیک تمنائیں!میں بہت بری طرح امتحانات میں پھنسی ہوئی ہوں آج کل ، پہلے کچھ وقت تھا جو کہ سستی کی نذر ہوگیا اور میں اپنی اس کاہلی پر سوائے افسوس کے کچھ نہیں کرسکتی اگر کوئی فارغ ہو تھوڑا سا بھی تو میرا ہاتھ بٹایا جاسکتا ہے
آپ نے اگر اب تک کچھ کام کیا ہے تو وہ فائل بھیج دیں، ماندہ کام کسی اور کے ذمہ کر دیا جائے گا۔ اگر ابھی تک شروع بھی نہیں کیا ہے تو بھی کوئی مسئلہ نہیں، کسی اور کے ذمہ وہ صفحات سونپ دیے جائیں گے۔ بٹیا کے امتحانات کے لیے ہماری بے شمار نیک تمنائیں!
جی بہت بہتر! کوئی مسئلہ نہیں!شکریہ!! کام کیا تو ہے لیکن کسی کام کا نہیں بہتر ہوگا کہ نئے سرے سے ہی کروایا جائے ۔
آپ کے حوالے کر دیے جائیں وہ صفحات ننھی پری؟حاضر است!
ایسے ہی کہتے ہیں ناں
جی بہت بہتر! کوئی مسئلہ نہیں!
آپ کے حوالے کر دیے جائیں وہ صفحات ننھی پری؟
جی بھیاعائشہ شونا پری ہم نے جلد اول کے 101 سے 150 تک کے صفحات آپ کے حوالے کر دیے ہیں۔
ڈانٹ کا محکمہ تو شونا پری کے ہی ہاتھ میں ہے۔جی بھیا
میں دیر لگاؤں تو ڈانٹ تو نہیں پڑے گی ناں!
جو کہ سب سے اچھی بات ہےڈانٹ کا محکمہ تو شونا پری کے ہی ہاتھ میں ہے۔
ارے کیا کہہ رہے ہیں بھیا جیاس کا فائدہ یہ ہے کہ ڈانٹ ڈپٹ کے ڈر سے فرحت بٹیا نے بھی کام مکمل کر لیا۔