نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

پہلے اندازے غلط ثابت ہو رہے ہیں اور اب یہ کام کئی گنا بڑھ گیا ہے ۔ اس لیے صفحات کی تقسیم کا کام پھر سے کرنا پڑے گا۔

میں اس وقت جلد اول کے پہلے 100 صفحات پر کام کر رہا ہوں۔

محمداحمد ، نیرنگ خیال ، فرحت کیانی آپ لوگوں نے صفحات پسند نہیں کرنے۔

عینی شاہ ، کام شروع کیا ہے ابھی کہ نہیں۔

انیس الرحمان ، محمدصابر ، قیصرانی ، موجو ، نکتہ ور ، سارا حقی آپ لوگ بھی شامل ہونا چاہیں گے کیا ؟

محمد بلال اعظم کہاں ہو بھئی ۔
 
محمداحمد

لائبریرین

جی بھیا ! آ گیا ہوں۔
 
محمداحمد

لائبریرین
اگر کچھ بچ گیا ہو تو مجھے بھی بتائیے گا 10،15 صفحات کا حصہ میں بھی ڈال سکتی ہوں :p

10 اور 15 یعنی 25 صفحات کی ٹائپنگ کا اعادہ 2 بار کیا گیا ہے۔ کم از کم 50 صفحے تو ہو ہی گئے اس طرح۔ :)
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
فاتح بھائی!:AOA:!
اس کام کے کسی مرحلے میں پروف ریڈر کی بھی ضرورت ہوگی نا؟
اگر ہو تو یہ ناچیز حاضر ہے۔
اس سے قبل دو لغات پر کام کر چکا ہوں:
1۔ اردو گجراتی لغت
2۔ اسلامی اصطلاحات کا اردو گجراتی لغت
 
فرحت کیانی

لائبریرین
پہلے اندازے غلط ثابت ہو رہے ہیں اور اب یہ کام کئی گنا بڑھ گیا ہے ۔ اس لیے صفحات کی تقسیم کا کام پھر سے کرنا پڑے گا۔

میں اس وقت جلد اول کے پہلے 100 صفحات پر کام کر رہا ہوں۔

محمداحمد ، نیرنگ خیال ، فرحت کیانی آپ لوگوں نے صفحات پسند نہیں کرنے۔

عینی شاہ ، کام شروع کیا ہے ابھی کہ نہیں۔

انیس الرحمان ، محمدصابر ، قیصرانی ، موجو ، نکتہ ور ، سارا حقی آپ لوگ بھی شامل ہونا چاہیں گے کیا ؟

محمد بلال اعظم کہاں ہو بھئی ۔
میں ان شاء اللہ ضرور حصہ لوں گی۔ کب تک کام کرنا ہے؟
 
فاتح

لائبریرین
فاتح بھائی!:AOA:!
اس کام کے کسی مرحلے میں پروف ریڈر کی بھی ضرورت ہوگی نا؟
اگر ہو تو یہ ناچیز حاضر ہے۔
اس سے قبل دو لغات پر کام کر چکا ہوں:
1۔ اردو گجراتی لغت
2۔ اسلامی اصطلاحات کا اردو گجراتی لغت
زبردست۔۔۔ ہم سفر ملتے گئے اور کارواں بنتا گیا۔۔۔
لغت کی پروف ریڈنگ واقعتاً ایک دشوار گزار مرحلہ ہوتا ہے اور ایسے میں کسی تجربہ کار کا میسر آنا نعمت غیر مترقبہ سے کم نہیں۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین
آپ کو تھوڑا ہندسہ ہی دیا ناں۔
بات تو یہ بھی درست ہے۔ :roll:
شمشاد بھائی ، محب علوی کو پاکستان واپس بلا کر تحریک انصاف کا وائس یا پھر چیف ہی لگوا دیں۔عمران خان سے زیادہ بہتر سیاسی طریقے تو انہیں آتے ہیں۔ :eyerolling:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
پہلے اندازے غلط ثابت ہو رہے ہیں اور اب یہ کام کئی گنا بڑھ گیا ہے ۔ اس لیے صفحات کی تقسیم کا کام پھر سے کرنا پڑے گا۔

میں اس وقت جلد اول کے پہلے 100 صفحات پر کام کر رہا ہوں۔

محمداحمد ، نیرنگ خیال ، فرحت کیانی آپ لوگوں نے صفحات پسند نہیں کرنے۔

عینی شاہ ، کام شروع کیا ہے ابھی کہ نہیں۔

انیس الرحمان ، محمدصابر ، قیصرانی ، موجو ، نکتہ ور ، سارا حقی آپ لوگ بھی شامل ہونا چاہیں گے کیا ؟

محمد بلال اعظم کہاں ہو بھئی ۔
محب علوی بھائی! میں حاضر ہوں۔۔ بتائیں۔۔۔ عاطف بٹ صاحب کل تشریف لا رہے ہیں۔ اور لاہور سے اک دوست اور۔۔۔ ان کے علاوہ مجھے اس ہفتہ اتوار مصروفیت نہ ہوگی۔۔ ۔ مجھے کام ذمہ لگا دیں۔۔ میں انشاءاللہ ضرور مکمل کرلوں گا۔
 
Top