نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

محمداحمد

لائبریرین
201-250 صفحات ، جلد اول

201 سے مراد یہ صفحہ ہے۔

201_zpsb54b46ab.jpg


اوکے؟

تمام بولڈاور اوور لائن الفاظ بمعہ صفحہ نمبر ٹائپ ہوں گے۔ ٹھیک ہے نا؟
 

فاتح

لائبریرین
201 سے مراد یہ صفحہ ہے۔

201_zpsb54b46ab.jpg


اوکے؟

تمام بولڈاور اوور لائن الفاظ بمعہ صفحہ نمبر ٹائپ ہوں گے۔ ٹھیک ہے نا؟
جی بالکل درست محمد احمد بھائی۔۔۔ ایسا ہی کرنا ہے۔۔۔ پہلے کالم میں لفظ یا محاورہ۔۔۔ دوسرے کالم میں صفحہ نمبر۔۔۔ جب کہ بولڈ یعنی اصل لفظ (جو ان دو صفحات میں ایک بھی نہیں) کے آگے تیسرے کالم میں الف (ا) لکھ دیا جائے گا کہ یہ اصل لفظ ہے۔
 
ٹھیک ہے۔ لیکن میں یہ کام یکم مئی سے پہلے شروع نہیں کر پاؤں گی۔
ویسے آپ نے مجھے بھی 50 صفحات دیئے اور محمد احمد کو بھی۔ تو تھوڑا کام کس کو دیا :shock:؟

اس وقت مساوات سے کام چلانے کی کوشش کر رہا ہوں اور سب کو شروع میں 50 صفحات دیے جا رہے ہیں۔

میں نے خود پہلے 100 صفحات لیے ہیں اور فاتح کے ساتھ مل کر 20 صفحات کر لیے ہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اس وقت مساوات سے کام چلانے کی کوشش کر رہا ہوں اور سب کو شروع میں 50 صفحات دیے جا رہے ہیں۔

میں نے خود پہلے 100 صفحات لیے ہیں اور فاتح کے ساتھ مل کر 20 صفحات کر لیے ہیں۔

یہ تو کوئی مساوات نہیں ہوئی۔۔۔! بہرحال ہمیں کوئی شکایت نہیں ہے۔ :p
 
محب علوی بھائی! میں حاضر ہوں۔۔ بتائیں۔۔۔ عاطف بٹ صاحب کل تشریف لا رہے ہیں۔ اور لاہور سے اک دوست اور۔۔۔ ان کے علاوہ مجھے اس ہفتہ اتوار مصروفیت نہ ہوگی۔۔ ۔ مجھے کام ذمہ لگا دیں۔۔ میں انشاءاللہ ضرور مکمل کرلوں گا۔

صفحات 350-301 جلد اول

اور کیا عاطف بٹ صاحب کے ذمہ بھی کچھ صفحات لگانے ہیں o_O
 
محب علوی 1-100
حوا کی بیٹی150 - 101 متوقع
فرحت کیانی 200 - 151
محمد احمد 250 - 201
مقدس 300-251 متوقع
نیرنگ خیال 350 - 301
 
بات تو یہ بھی درست ہے۔ :roll:
شمشاد بھائی ، محب علوی کو پاکستان واپس بلا کر تحریک انصاف کا وائس یا پھر چیف ہی لگوا دیں۔عمران خان سے زیادہ بہتر سیاسی طریقے تو انہیں آتے ہیں۔ :eyerolling:

میں تحریک انصاف یو ایس چیپٹر کی ممبرشپ اس سال لازمی لے لوں گا اور یہاں کی ٹیم بڑی زبردست ہے ۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
محب علوی بھائی
اگر آپ انیس الرحمن اور محسن وقار علی کو بھی پوچھ لیں۔۔ ان کا پتا نہیں ہے کہ ان کے پاس وقت ہے یا نہیں۔۔۔ حسان خان آپ بھی دیکھ لیں اگر اس ضمن میں آپ بھی کچھ مدد کر سکیں۔ :)
نینی بھیا میرے حصے کا کام بھی کسی سے کروا دیں ۔۔ سچی میں بہت سست ہوں ٹائپنگ کے معاملے میں
 

عینی شاہ

محفلین
پہلے اندازے غلط ثابت ہو رہے ہیں اور اب یہ کام کئی گنا بڑھ گیا ہے ۔ اس لیے صفحات کی تقسیم کا کام پھر سے کرنا پڑے گا۔

میں اس وقت جلد اول کے پہلے 100 صفحات پر کام کر رہا ہوں۔

محمداحمد ، نیرنگ خیال ، فرحت کیانی آپ لوگوں نے صفحات پسند نہیں کرنے۔

عینی شاہ ، کام شروع کیا ہے ابھی کہ نہیں۔

انیس الرحمان ، محمدصابر ، قیصرانی ، موجو ، نکتہ ور ، سارا حقی آپ لوگ بھی شامل ہونا چاہیں گے کیا ؟

محمد بلال اعظم کہاں ہو بھئی ۔
مجھے آپ نے بتایا ہی نہیں کہ کیا کرنا ہے :idontknow:ورڈز ٹائپ کرنے ہیں ۔۔یہ تو بتا دیا تھا
 
Top