نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم

چونکہ ٹائپنگ کے جن شمشاد بھائی کو فراغت مل چکی ہے لہٰذا اب ماندہ صفحات کو بآسانی نمٹایا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے ہمیں ان تمام احباب سے فوری جواب کی توقع ہے جنھوں نے اب تک اپنے حصے کا کام مکمل کر کے نہیں بھیجا ہے۔ آپ حباب سے اب تک جتنا کام بھی ہو چکا ہو اس کی پیش رفت سے آگاہ کریں۔ ماندہ کام کب تک کر سکتے ہیں؟ اگر تکمیل کی راہ میں کوئی مصروفیت یا ترجیح حائل ہے تو وہ بھی بتائیں تاکہ کام کو روکے بغیر کسی اور کے حوالے کیا جا سکے۔ :) :) :)

محب علوی
فرحت کیانی
محمداحمد
مزمل شیخ بسمل
قیصرانی
نایاب
غلام ربانی فدا
نیرنگ خیال
مجیب
مانی عباسی
ذوالقرنین

ہمارے اندراجات کے مطابق مذکورہ بالا محفلین کے ذمہ غیر مکمل صفحات ہیں۔ آپ سب سے فوری جواب کی امید کی جاتی ہے۔ امید کہ تعاون فرمائیں گے۔ :) :) :)
 
فاتح

لائبریرین

آپ نے پھر مولانا محب علوی مد ظلہ کو سرِ فہرست رکھ دیا ہے۔۔۔ :laughing:
 
نایاب

لائبریرین
چونکہ ٹائپنگ کے جن شمشاد بھائی کو فراغت مل چکی ہے لہٰذا اب ماندہ صفحات کو بآسانی نمٹایا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے ہمیں ان تمام احباب سے فوری جواب کی توقع ہے جنھوں نے اب تک اپنے حصے کا کام مکمل کر کے نہیں بھیجا ہے۔ آپ حباب سے اب تک جتنا کام بھی ہو چکا ہو اس کی پیش رفت سے آگاہ کریں۔ ماندہ کام کب تک کر سکتے ہیں؟ اگر تکمیل کی راہ میں کوئی مصروفیت یا ترجیح حائل ہے تو وہ بھی بتائیں تاکہ کام کو روکے بغیر کسی اور کے حوالے کیا جا سکے۔ :) :) :)

محب علوی
فرحت کیانی
محمداحمد
مزمل شیخ بسمل
قیصرانی
نایاب
غلام ربانی فدا
نیرنگ خیال
مجیب
مانی عباسی
ذوالقرنین

ہمارے اندراجات کے مطابق مذکورہ بالا محفلین کے ذمہ غیر مکمل صفحات ہیں۔ آپ سب سے فوری جواب کی امید کی جاتی ہے۔ امید کہ تعاون فرمائیں گے۔ :) :) :)

انتہائی معذرت کی ابھی تک ٹائپنگ شروع ہی نہیں کر سکا ۔۔۔۔
ملتجی ہوں کہ میرے حصے کے صفحات تقسیم کر دیئے جائیں ۔
مستقبل قریب میں فراغت ملنی مشکل امر دکھائی دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت معذرت اور بہت شکریہ
 
محمداحمد

لائبریرین
چونکہ ٹائپنگ کے جن شمشاد بھائی کو فراغت مل چکی ہے لہٰذا اب ماندہ صفحات کو بآسانی نمٹایا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے ہمیں ان تمام احباب سے فوری جواب کی توقع ہے جنھوں نے اب تک اپنے حصے کا کام مکمل کر کے نہیں بھیجا ہے۔ آپ حباب سے اب تک جتنا کام بھی ہو چکا ہو اس کی پیش رفت سے آگاہ کریں۔ ماندہ کام کب تک کر سکتے ہیں؟ اگر تکمیل کی راہ میں کوئی مصروفیت یا ترجیح حائل ہے تو وہ بھی بتائیں تاکہ کام کو روکے بغیر کسی اور کے حوالے کیا جا سکے۔ :) :) :)

محمداحمد

ہمارے اندراجات کے مطابق مذکورہ بالا محفلین کے ذمہ غیر مکمل صفحات ہیں۔ آپ سب سے فوری جواب کی امید کی جاتی ہے۔ امید کہ تعاون فرمائیں گے۔ :) :) :)

تاخیر کے لئے بہت بہت بہت معذرت۔۔۔!

43 صفحات اب تک ہوئے ہیں ایک دو دن میں مکمل ہو جائیں گے۔ ان شاءاللہ۔۔۔۔!
 
احباب سے التماس ہے کہ معذرت بھرے کلمات مت لکھیں۔ محض صورت حال سے آگاہ کر دیں یہی کافی ہوگا۔ :) :) :)
برادرم نایاب اور مانی عباسی کے صفحات شمشاد بھائی کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔ :) :) :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
چونکہ ٹائپنگ کے جن شمشاد بھائی کو فراغت مل چکی ہے لہٰذا اب ماندہ صفحات کو بآسانی نمٹایا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے ہمیں ان تمام احباب سے فوری جواب کی توقع ہے جنھوں نے اب تک اپنے حصے کا کام مکمل کر کے نہیں بھیجا ہے۔ آپ حباب سے اب تک جتنا کام بھی ہو چکا ہو اس کی پیش رفت سے آگاہ کریں۔ ماندہ کام کب تک کر سکتے ہیں؟ اگر تکمیل کی راہ میں کوئی مصروفیت یا ترجیح حائل ہے تو وہ بھی بتائیں تاکہ کام کو روکے بغیر کسی اور کے حوالے کیا جا سکے۔ :) :) :)

محب علوی
فرحت کیانی
محمداحمد
مزمل شیخ بسمل
قیصرانی
نایاب
غلام ربانی فدا
نیرنگ خیال
مجیب
مانی عباسی
ذوالقرنین

ہمارے اندراجات کے مطابق مذکورہ بالا محفلین کے ذمہ غیر مکمل صفحات ہیں۔ آپ سب سے فوری جواب کی امید کی جاتی ہے۔ امید کہ تعاون فرمائیں گے۔ :) :) :)

پہلے والا جو کام ذمے لگا تھا۔ وہ کر لیا ہے۔ جلد سوئم والا کام ابھی شروع نہیں کیا۔ وہ ابھی کرنا ہے۔
 
محب بھائی، جانے کیوں ہمیں آپ کی وہ ای میل نظر نہیں آ رہی۔ کب ارسال کیا تھا آپ نے؟ اس بات سے قطع نظر، کیا آپ ماندہ صفحات ٹائپ کر سکیں گے؟ :) :) :)
میں نے گوگل ڈروائیو سے شیئر کیا ہے اور دو تین دفعہ کیا تھا اسی ڈر سے کہ پتہ نہیں شیئر ہوا کہ نہیں۔

باقی ماندہ صفحات بھی ٹائپ کروں گا ، فکر نہ کریں۔:)
 
قیصرانی

لائبریرین
چونکہ ٹائپنگ کے جن شمشاد بھائی کو فراغت مل چکی ہے لہٰذا اب ماندہ صفحات کو بآسانی نمٹایا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے ہمیں ان تمام احباب سے فوری جواب کی توقع ہے جنھوں نے اب تک اپنے حصے کا کام مکمل کر کے نہیں بھیجا ہے۔ آپ حباب سے اب تک جتنا کام بھی ہو چکا ہو اس کی پیش رفت سے آگاہ کریں۔ ماندہ کام کب تک کر سکتے ہیں؟ اگر تکمیل کی راہ میں کوئی مصروفیت یا ترجیح حائل ہے تو وہ بھی بتائیں تاکہ کام کو روکے بغیر کسی اور کے حوالے کیا جا سکے۔ :) :) :)

محب علوی
فرحت کیانی
محمداحمد
مزمل شیخ بسمل
قیصرانی
نایاب
غلام ربانی فدا
نیرنگ خیال
مجیب
مانی عباسی
ذوالقرنین

ہمارے اندراجات کے مطابق مذکورہ بالا محفلین کے ذمہ غیر مکمل صفحات ہیں۔ آپ سب سے فوری جواب کی امید کی جاتی ہے۔ امید کہ تعاون فرمائیں گے۔ :) :) :)

میں کوشش کرتا ہوں کہ آج اپ ڈیٹ مہیا کر دوں
 
ذوالقرنین

لائبریرین
انتہائی معذرت چاہتا ہوں کہ پبلک سروس کمیشن کی امتحانات کی تیاری میں بری طرح مصروف ہوں۔ اور دوسری طرف 18 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا بھی مسئلہ درپیش ہے۔ :(:(:(
 
شمشاد بھائی! ہم نے ذوالقرنین بھائی کے حصے کے صفحات بھی آپ کے ذمہ کر دیے ہیں۔ جو کہ جلد چہارم کے صفحہ 1001 سے 1032 تک محیط ہیں۔ :) :) :)
انتہائی معذرت چاہتا ہوں کہ پبلک سروس کمیشن کی امتحانات کی تیاری میں بری طرح مصروف ہوں۔ اور دوسری طرف 18 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا بھی مسئلہ درپیش ہے۔ :(:(:(
ذوالقرنین بھائی! معذرت کی کوئی بات نہیں۔ ویسے کوئی ذمہ داری ہو اور اس میں تاخیر کا امکان ہو تو بر وقت متعلقہ احباب کو مطلع کر دینا اچھا ہوتا ہے۔ آپ کی کامیابی کے لیے ہم دعا گو ہیں۔ :) :) :)
 
Top