بہت شکریہ علی ذاکر بھائی ۔ بہت اچھا موقع مل رہا ہے اس لے جا رہا ہوںمیرا بھی آپ کو یہی مشورہ خرم صاحب کہ اگر آپ کو ایک اچھا موقع مل رہا ہے تو اسے ہاتھ سے جانے نہ دیں کیونکہ ایسے موقع بار بار نہیں ملتے!
ماسلام
خرم آپ کون سے فوٹو سٹیٹ مشینوں کے ٹیکنیشن ہیں؟
اب تو مارکیٹ میں تقریباً تمام کی تمام مشینیں ڈیجیٹل آ گئی ہیں۔
آُپ سب کا بہت شکریہ اللہ کا فصل ہے میں یہاں ٹھیک تھا لیکن اتنا ٹھیک نہیں تھا کے شادی کے بعد میں خوشگوار زندگی گزار سکتا ابو ظہبی میں اچھی جاب ملی ہے۔ میں پاکستانی ہوں اور میری سوچ بھی یہی تھی کے جو کچھ باہر جا کر کرنا ہے وہ پاکستان میں ہی کیوں نا کروں لیکن حالات ایسے ہیں کہ انسان پاکستان میں اس وقت تک کچھ نہیں کر سکتا جب تک وہ بہت بڑا آدمی یا پھر کسی سیاسی پالٹی کا اہم رکن نہ ہو ۔ خیر میں باہر کمپیوٹر کی جاب کے لیے جا رہا ہوں اس کے علاوہ فوٹو کاپیر (فوٹو سٹیٹ مشن) ٹیکنیشن ہوں اور سارے بات کر لی ہے اللہ کے کرم سے کوئی مسئلہ نہیں ہو گا آپ سب کی دعاوں گا ساتھ رہا تو انشاءاللہ کامیاب ہو جاؤں گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صیح کہہ رہے ہو خرم ، میں خود بھی اس قدم کو پسند کرتی ہوں ، شادی بندہ اسوقت کرے جب وہ کماؤ ہوجائے ۔۔ ورنہ شادی نا کرے کہ افورڈ کرنا بےحد مشکل کام ہے ۔۔ پھر نا بیوی کو کچھ دیآ جاسکتا ہے نا بچون کی پورا کرسکتا ہے ۔۔ اور شادی کے بعد بیوی کو چھوڑ کر پردیس کمانے سے بہتر ہے ، بیوی لانے سے پہلے کمایا جائے
اور پاکستان میں ایسے حالات ہرگز نہیں ہیں کہ بندہ وہی پے رہ کر خرچہ بھی پورا چلا پائے ۔ ۔۔
اسلئے آپ نے جو سوچا بہت بہتر ، خوب سوچا ہے ۔ ۔
بیسٹ آف لک ۔ ۔
مگر پردیس پہنچ کر بھی ہزاروں مسلے آپکے سامنے آئے گے بس ہمت رکھنا ، ملازمت کبھی کبھی تو سال بھی گزرنے پے نہیں ملتی ، اور اکثر مل بھی جاتی ہے ۔۔ بس ہمت کبھی ہارنی نہیں ۔۔ آگے جو اللہ کو منظور ہوا ہوگا ، میری دعا ہے آپکے لئے ۔
جی اچھا موقع مل رہا ہے اس لے جا رہا ہوں شمشاد بھائی ورنہ میں پاکستان کو چھوڑنے والا نہیں تھا باجو آپی جانتی ہیں ان سے اکثر میری بحث ہوتی رہتی تھی اس بارے میں کیوں باجو آپی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان نہ چھوڑتے تب شاید میں احمق تصور کرتی مگر آپ نے بہت اچھا عملی فدم اٹھایا ہے وہ بھی بروقت اسلئے اب پرانی بحث کو کیا دہرانا
بندہ جب پاکستان سے باہر نکلتا ہے تو جہاں بھی جاتا ہے جس ملک کی ہوا کھاتا ہے تو آہستہ آہستہ اسکی سوچ ، نظریات میں تبدیلی آتی ہے مگر وقت کے ساتھ ساتھ ، پھر ایک وقت وہ بھی آنا ہے جب آپکو خود بھی احساس ہونا ہے کہ جو بھی کیا اچھا کیا ، جو اب سوچا اور کیا بہت ہی بہترین ہے ،، ،ورنہ پاکستان میں جو کچھ ہے جیسا ہے آپکے سامنے ہے ۔ ۔۔۔ انسان کو پورا حق ہے اپنے بہترین فیوچر کے لئے اچھا سوچنے اور عمل کرنے کا ،
اگر بیگم ہولا ہتھ رکھے تو پاکستان میں بھی خرچے پورے ہو جاتے ہیں ۔۔ پھر خیر سے ہمارے یہاں بیگمات کی خواہشات بھی ذرا منفرد ہوتی ہیں ، یہ بھی چاہیے وہ بھی چاہیے اور تو اور کھانا بھی گھر سے باہر چاہیے ۔۔صیح کہہ رہے ہو خرم ، میں خود بھی اس قدم کو پسند کرتی ہوں ، شادی بندہ اسوقت کرے جب وہ کماؤ ہوجائے ۔۔ ورنہ شادی نا کرے کہ افورڈ کرنا بےحد مشکل کام ہے ۔۔ پھر نا بیوی کو کچھ دیآ جاسکتا ہے نا بچون کی پورا کرسکتا ہے ۔۔ اور شادی کے بعد بیوی کو چھوڑ کر پردیس کمانے سے بہتر ہے ، بیوی لانے سے پہلے کمایا جائے
اور پاکستان میں ایسے حالات ہرگز نہیں ہیں کہ بندہ وہی پے رہ کر خرچہ بھی پورا چلا پائے ۔ ۔۔
بہت شکریہ علی ذاکر بھائی ۔ بہت اچھا موقع مل رہا ہے اس لے جا رہا ہوں
میرا تو یہی خیال ہے کہ دبئی میں ان کو اچھا کام مل گیا ہو گا اسی لیے گھر بار چھوڑ کر پردیسی ہو رہے ہیں۔
خرم بھائی جہلم کا کیا بنے گا؟
بہت شکریہ علی ذاکر بھائی ۔ بہت اچھا موقع مل رہا ہے اس لے جا رہا ہوں