نوکری۔۔۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف نظامی

لائبریرین
خرم ، خیریت سے جاو ، میں‌ تو نعتیہ مشاعرے کی آس لگائے بیٹھا تھا ، خیر جب چھٹی آو گے تب کوئی پروگرام بنائیں گے۔
 
تیشہ

محفلین
اپریل فول بنائے گا تو اپنا ہی نقصان کرے گا ناں، یہ تو خود ہی فول بن جائے گا۔

اپریل فول کیا بنائے گا :chatterbox: سچ مچ کا چلا گیا ہے ۔ پرسوں جہلم سے اسکا میسج آیا تھا کہ وہاں ملنے پہنچا ہوا تھا ۔۔۔ اور آج صبح دس بجے اسکی فلائٹ تھی ۔ ۔ اب تو پھرُرررررر ہوچکا ،۔۔
 
تیشہ

محفلین
اگر بیگم ہولا ہتھ رکھے تو پاکستان میں بھی خرچے پورے ہو جاتے ہیں ۔۔ پھر خیر سے ہمارے یہاں بیگمات کی خواہشات بھی ذرا منفرد ہوتی ہیں ، یہ بھی چاہیے وہ بھی چاہیے اور تو اور کھانا بھی گھر سے باہر چاہیے ۔۔
اب اگر بندے کو گھر میں کھانا بھی نہیں مل سکتا تو شادی کا "فیدہ":battingeyelashes:

یہ جو گاڑی کے دو پہیوں کا ذکر کرتے ہیں آج کل تو میں نے ایک پہیہ دیکھا ہے وہ بھی مرد ہوتا ہے ، بلکہ ان دنوں شوہروں کی حالت اس جوکر کی سی ہوتی جا رہی ہے جو بیچارہ ایک پہیے کی سائیکل پر بیٹھا ساری زندگی تماشہ دکھاتا رہتا ہے :drooling:
خالہ یہ ہمارے ہاں تماشے سے زیادہ کچھ نہیں کہ عورت مظلوم ہے ۔۔ اس کو یورپی عورت کی طرح کرنا پڑے کہ بچوں کی آمد بھی ، گھر کا کام بھی ، باہر کا کام بھی تو لگ پتا جائے ۔۔۔

خرم ، آزماؤ بھئی اچھا موقع ہے ، سال دو سال بعد جانیں گے کہ کیا کھویا کیا پایا ۔۔
وسلام

جو بھی ہے ۔۔ جیسی بھی ہے بچاری پاکستانی بیوی بھلے فرمائش کرے یا نا کرے ۔ کٹُ کھانا تو اسکے نصیب میں ہے شوہر سے :battingeyelashes: ، ازل سے کھاتی آئی ہے کھاتی رہے گی ۔ ۔۔ ،فرمائش بچاری کیا کرے گی جسکے پلے پڑتی ہے وہ اتنا کماؤ ہی نہیں ہوتا اس قابل ہی نہیں ہوتا کہ فرمائشیں پوری کرسکے ۔ اور اگر فرمائش پوری کرنے کے قابل ہوتا بھی ہے تو دوسروں کی ۔ :tongue: بیویاں تو آخر بیویاں ہی ہوتی ہیں ناں ، بقول ہمارے مردو کہ پیر کی جوتی :battingeyelashes:
یورپ میں آکر اک بار سمجھیے عورت ، بیوی کو پیر کی جوتی ،، لگ انکو بھی پتے جائے :tongue: :dancing:
:rollingonthefloor: خیر میں بحث میں نہیں پڑتی ۔ ۔۔ :dancing: :party:
 
شمشاد

لائبریرین
ارے کیا واقعی پُھرررررررر ہو چکا ہے۔

زینب ذرا معلوم تو کرو ائیر پورٹ سے۔
 
طالوت

محفلین
جو بھی ہے ۔۔ جیسی بھی ہے بچاری پاکستانی بیوی بھلے فرمائش کرے یا نا کرے ۔ کٹُ کھانا تو اسکے نصیب میں ہے شوہر سے :battingeyelashes: ، ازل سے کھاتی آئی ہے کھاتی رہے گی ۔ ۔۔ ،فرمائش بچاری کیا کرے گی جسکے پلے پڑتی ہے وہ اتنا کماؤ ہی نہیں ہوتا اس قابل ہی نہیں ہوتا کہ فرمائشیں پوری کرسکے ۔ اور اگر فرمائش پوری کرنے کے قابل ہوتا بھی ہے تو دوسروں کی ۔ :tongue: بیویاں تو آخر بیویاں ہی ہوتی ہیں ناں ، بقول ہمارے مردو کہ پیر کی جوتی :battingeyelashes:
یورپ میں آکر اک بار سمجھیے عورت ، بیوی کو پیر کی جوتی ،، لگ انکو بھی پتے جائے :tongue: :dancing:
:rollingonthefloor: خیر میں بحث میں نہیں پڑتی ۔ ۔۔ :dancing: :party:
اب کہاں کُٹ کھانے والا دور رہا ، کوئی ایک آدھ واقع ہو جائے تو میڈیا اور این جی اوز زمین آسمان ایک کر دیتی ہیں ۔۔ مگر مرد بےچارہ جو ساری زندگی ذہنی اذیت سہتا ہے اس کا کیا :chatterbox::chatterbox: اور ظاہر ہے جیب کے مطابق ہی فرمائشیں پوری کی جا سکتی ہیں اس سے زیادہ کرنا ہو تو کام کرے ، ویسے تو آزادی نسواں اور حقوق نسواں کے نعرے لگاتی ہیں کام شام کریں اور اپنی ضرورتیں پوری کر لیں :party:
وسلام
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم جناب میں آج ابو ظہبی آ گیا ہوں
زینب آپی جو بندہ ویلنڈاینڈے کے خلاف ہے وہ اپریل فول کیسے منائے گا ؟؟؟؟
میں اس وقت ابوظہبی میں ہوں ابھی تو مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی یلا یلا ہی ہو رہی ہے یہاں ہا ہا ہا
باجو آپی میں آپ کی کال کا انتظار کرتا رہا آپ نے کال کی ہی نہیں
 
پہنچ بھی گئے اتنی جلدی :worried: ۔؟ چلو اچھا ہے پہنچکر خیر خیریت بتا گئے ہو ، میں ابھی رات ہی تو فیس بک پے آپکو میسج لکھکر اٹھی ہوں ،، نہیں پڑھا ۔؟
میں نے کہا تھا آپ اتنی دیر تیاریاں کرو ، میں بھی فون پے آتی ہوں ۔۔ پھر پتا ہی نہیں چلا اور اک دم آپ بتارہے تھے کہ پرسوں میں نے چلے جانا ہے صبح دس بجے ۔ اور مجھے مہلت ہی نہ ملی کال کرسکتی اتنے کم وقت میں :( قسم سے میں نے بولا بھی تھا کہ بائے بائے کہوں گی مگر وقت نہ ملا ۔ اگر کچھ دن اور رکتے تو میں کرلیتی ۔ پتا تو ہے ناں میں فون کرنے میں کبھی سستی نہیں کرتی مگر جب فرصت میسر ہو تو ۔ کچھ دنوں سے بہت براُ حال ہے ۔ :noxxx: ابھی میں پیراسٹامول کی دو گولیاں لے کر بیٹھی ہوں جوڑ جوڑ دُکھ رہا ہے تھکاوٹ سے ۔ اور بولنے کی سکت نہیں :chatterbox: تبھی تو لکھ رہی ہوں ۔

خیر ، اپنی خیریت بتاتے رہنا ، ۔۔ :party:
 
:rollingonthefloor:
میں چائے پی کر ، پیراسٹامول لے کر ، فریش ہوکر جواب دینے آتی ہوں :chatterbox: :party:
ویٹ ۔ ۔۔۔ ۔ :battingeyelashes:
 
زینب

محفلین
السلام علیکم جناب میں آج ابو ظہبی آ گیا ہوں
زینب آپی جو بندہ ویلنڈاینڈے کے خلاف ہے وہ اپریل فول کیسے منائے گا ؟؟؟؟
میں اس وقت ابوظہبی میں ہوں ابھی تو مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی یلا یلا ہی ہو رہی ہے یہاں ہا ہا ہا
باجو آپی میں آپ کی کال کا انتظار کرتا رہا آپ نے کال کی ہی نہیں

یلا یلا ہو رہی ہے۔ہاہاہا۔۔۔۔ مافی مشکل یا آخی ۔کچھ دن میں آپ بھی یہی سب کہنے کرنے لگو گے۔۔۔۔۔۔

دل سے خوش آمدید اللہ کرے جس مقصد کے لیے آئے ہو کامیابی آُپ کے قدم چومے اور اپنے فیصلے پے کبھی پچھتاوا نا ہو۔۔جیتے رہو۔۔۔۔
 
خرم

محفلین
بس خرم پیسے کمانے سے زیادہ انسانوں اور معاشرہ کو سمجھنے کی کوشش کرنا۔ یہ سوچنا کہ آخر کیا ہے ان ملکوں میں جو ہم نہیں کر سکتے؟ مرعوب ہونے کی بجائے وجوہات تلاشنا ان کی ترقی کی (تھوڑی بہت ٹوٹی پھوٹی جیسی بھی ہے ان کی)۔ پیسہ تو کمایا ہی جاتا ہے لیکن اس بیل کی طرح نہ رہنا جو سرسبز چراگاہ میں صرف گھاس چُگتا رہتا ہے۔ اللہ تمہیں خوش رکھے۔ آمین۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خوش آمدید خرم
لگ پتہ جائے گا تینوں وی۔

نہیں نہیں پتے کا کوئی مسئلہ نہیں ہوا کیوں کے آئیرپورٹ پر میرے سر مجھے لینے آ گے تھے:grin: بھائی جانی کام کرنے آیا ہوں جتنا بھی پتہ چلے گا اتنا اچھا ہو گا میں تو کہتا ہوں رات کو پتہ چلنے سے بہتر ہے دن کو بھی پتہ چلے میں چاہتا ہوں پرشانیاں اور مشکلات میں زندگی گزارنے کا اتنا عادی ہو جاوں کے پرشانیاں خود مجھ سے بھاگ جائے اور انشاءاللہ ایسا ہی ہو گا ۔ میں تو کشتیاں جلا کر ہی آتا لیکن کشتی والے نے مجھے پکڑ لیا اور مارا بھی :(
پہنچ بھی گئے اتنی جلدی :worried: ۔؟ چلو اچھا ہے پہنچکر خیر خیریت بتا گئے ہو ، میں ابھی رات ہی تو فیس بک پے آپکو میسج لکھکر اٹھی ہوں ،، نہیں پڑھا ۔؟
میں نے کہا تھا آپ اتنی دیر تیاریاں کرو ، میں بھی فون پے آتی ہوں ۔۔ پھر پتا ہی نہیں چلا اور اک دم آپ بتارہے تھے کہ پرسوں میں نے چلے جانا ہے صبح دس بجے ۔ اور مجھے مہلت ہی نہ ملی کال کرسکتی اتنے کم وقت میں :( قسم سے میں نے بولا بھی تھا کہ بائے بائے کہوں گی مگر وقت نہ ملا ۔ اگر کچھ دن اور رکتے تو میں کرلیتی ۔ پتا تو ہے ناں میں فون کرنے میں کبھی سستی نہیں کرتی مگر جب فرصت میسر ہو تو ۔ کچھ دنوں سے بہت براُ حال ہے ۔ :noxxx: ابھی میں پیراسٹامول کی دو گولیاں لے کر بیٹھی ہوں جوڑ جوڑ دُکھ رہا ہے تھکاوٹ سے ۔ اور بولنے کی سکت نہیں :chatterbox: تبھی تو لکھ رہی ہوں ۔

خیر ، اپنی خیریت بتاتے رہنا ، ۔۔ :party:
جی جی میں پتہ ہے آپی جی میرا کام ہی اتنی جلدی ہوا کے بہت سارے دوست رہے گے کتنے رشتے دار ایسے تھے جن سے ملاقات تک نہیں ہوئی خیر میں یہاں جب نمبر لوں گا تو انشاءاللہ آپ کو بھی دوں گا پھر آپ مجھے کال کرنا کیوں کے میں کم ازکم 2 ماہ تک کسی کو بھی کال نہیں کروں گا کیوں کہ ابھی کال پڑا ہوا ہے :grin:آپ کی طبیعت اب کیسی ہے اللہ تعالیٰ جان جی آپ کو جلد صحت عطا فرمائین امیں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یلا یلا ہو رہی ہے۔ہاہاہا۔۔۔۔ مافی مشکل یا آخی ۔کچھ دن میں آپ بھی یہی سب کہنے کرنے لگو گے۔۔۔۔۔۔

دل سے خوش آمدید اللہ کرے جس مقصد کے لیے آئے ہو کامیابی آُپ کے قدم چومے اور اپنے فیصلے پے کبھی پچھتاوا نا ہو۔۔جیتے رہو۔۔۔۔
جی آپی جی بہت شکریہ انشاءاللہ سب بہتر ہو گا مجھے تو کل ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ مجھے اپنے فیصلے پر پچھتاوا نہیں ہو گا تفصیل پھر بتاوں گا

بس خرم پیسے کمانے سے زیادہ انسانوں اور معاشرہ کو سمجھنے کی کوشش کرنا۔ یہ سوچنا کہ آخر کیا ہے ان ملکوں میں جو ہم نہیں کر سکتے؟ مرعوب ہونے کی بجائے وجوہات تلاشنا ان کی ترقی کی (تھوڑی بہت ٹوٹی پھوٹی جیسی بھی ہے ان کی)۔ پیسہ تو کمایا ہی جاتا ہے لیکن اس بیل کی طرح نہ رہنا جو سرسبز چراگاہ میں صرف گھاس چُگتا رہتا ہے۔ اللہ تمہیں خوش رکھے۔ آمین۔
سر اس سلسلہ میں میں کچھل لکھنا چاہتا ہوں کل آتے ساتھ میں نے اپنے دوست سے کہی سوال کیے اور مجھے ان سب کا جواب بھی ملا مجھے بہت خوشی ہوئی یہاں آ کر یہاں سب کچھ بہت بہتر ہے میں کچھ دنوں میں تفصیل لکھوں گا انشاءاللہ
 
ابو کاشان

محفلین
السلام و علیکم خرم !
دلی خوشی ہوئی تمہاری خیریت کی خبر دیکھ کر اور شکریہ کہ ارضِ پاک سے جاتے جاتے بھی مجھے یاد رکھا۔ اللہ تمہیں تمام کامیابیاں عطا کرے۔ اٰمین۔
پہلے موڈ نہیں تھا امارات آنے کا۔ اب انشاءاللہ جلد آنے کی کوشش کروں گا۔
 
زینب

محفلین
جی آپی جی بہت شکریہ انشاءاللہ سب بہتر ہو گا مجھے تو کل ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ مجھے اپنے فیصلے پر پچھتاوا نہیں ہو گا تفصیل پھر بتاوں گا

تم خوش ہو تو بہت اچھا ہے ہمیں بھی تسلی ہوئی۔۔۔اللہ کامیاب کرے گا

اب ڈر تو نہین لگ رہا۔۔۔۔۔:grin:
 
اب کوئی فون شون کرکے خیر خریت دے پتہ بتائے گا تو جاؤں گا ناں ۔ نئیں تو میں بھی وہاں جا کے گواچی گاں ہی بن جاتا ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top