نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بالکل سچ۔۔۔ بینائی پہ ایسا اثر ہوا ہے کہ پانچ ہزار ایک سو دو کلومیٹر کے فاصلے پر بیٹھے آپ ہمیں اس صفائی سے دکھائی دے رہے ہیں جیسے سامنے موجود ہوں۔
یقین نہیں تو معلوم کیجئیے کہ یہ جناتی صفات آپ میں ہیں یا ہم میں۔
 

سید عمران

محفلین
گوگل نےحساب لگاکر بتایا ہوگا؟
نہیں سر، کل یہ خود فیتہ لے کر ناپ رہی تھیں!!!
پانچ ہزار ایک سو دو کلومیٹر کے فاصلے پر بیٹھے آپ ہمیں اس صفائی سے دکھائی دے رہے ہیں جیسے سامنے موجود ہوں۔
یقین نہیں تو معلوم کیجئیے کہ یہ جناتی صفات آپ میں ہیں یا ہم میں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں سر، کل یہ خود فیتہ لے کر ناپ رہی تھیں!!!
ہاں نا۔۔۔ ایک طرف سے آپ ہی نے تو پکڑ رکھا تھا فیتہ۔ہم بھی نا کتنے بھلکڑ ہیں، وہیں بھول آئے آپ کی طرف۔ آپ آتے ہیں دینے یا ہم ہاتھ لمبا کریں ہیں سے بیٹھے۔
جناتی تو ہمیں کہہ ہی چکے ہیں ہائی لائیٹ کر کے۔ اب آپ کی بات جھٹلائیں گے تھوڑی ہم
 
Top