نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

سید عمران

محفلین
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
آپ کی دعوت قبول کی ہم نے۔
آپ اچھے سے جانتے ہیں نا کہ ہاتھ ہم اکیلا تو نہیں بھیج سکتے نا۔ خود بھی آئیں گے۔
ہاں تو کیا ہے دعوت میں پائے، چاٹ، گول گپے کے علاوہ
ہاتھ بھیجنے کی نہیں لمبا کرنے کی بات ہوئی تھی!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاتھ بھیجنے کی نہیں لمبا کرنے کی بات ہوئی تھی!!!
تو وقت کے ساتھ ساتھ اگر کوئی بہتر آپشن نظر آئے تو وہی آزمانا چاہئیے نا۔
اس لئے ہم ہاتھ لمبا نہیں کر رہے وہ قانون کا کام ہے وہی جانے۔
ہم ہاتھ بھیجتے ہیں اپنے سمیت۔۔۔ فیتہ چاہئیے عید کا سوٹ کاٹنا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چور کی حد تک تو مان لیتے ہیں۔۔۔
مگر یہ کیا کہ آپ کے داڑھی بھی ہے۔۔۔
یہ کیسے مان لیں؟؟؟
کاموں کی لسٹ بڑھتی جا رہی ہے
آپ نے یہاں گھاس کاٹنے میں ہماری مدد کرنی ہے
ہم نے گاجر کا حلوہ اور پوریاں بنانی آپ کے لئے۔
ہم نے کاغذات بنوانے آپ نے انگوٹھا لگانا
ہمیں فیتہ واپس چاہئیے اس کے لئے ہمیں آنا
اب ایک کام اور آن پڑا۔۔۔ آپ کو ماننا کہ واقعتاً چور کی داڑھی والا محاورہ تھا یا حقیقت
ڈاک خرچ سے کم میں آ جائے گی ٹکٹ۔ کون سا ریٹرن لینی ہے۔

ہاتھ تھک گیا لکھنے میں :sad2:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اسی لیے کہا تھا چند برس محفل سے چھٹی لے لیں اور جاکر آرام کریں!!!
اب تو لگتا ویسے ہی چھٹی ہو جانی محفل سے۔ یہ نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن ہے جسے ہم نے نوک جھونک مابین سید عمران و گُلِ یاسمین بنا ڈلا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا آئیڈیا ہے۔۔۔
اب قمیض یوں ناپیں۔۔۔
آستین، تین قینچی چار انگل۔۔۔
چوڑائی، پانچ قینچی چار انگل۔۔۔
لمبائی، نو قینچی دو انگل!!!
قینچی کون سی لینی ہے
چھوٹی والی یا بڑی والی یا اس سے بھی بڑی والی۔
درمیانی والی کا ذکر اس لئے نہیں کیا کہ وہ مل نہیں رہی۔
 

سید عمران

محفلین
اب تو لگتا ویسے ہی چھٹی ہو جانی محفل سے۔ یہ نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن ہے جسے ہم نے نوک جھونک مابین سید عمران و گُلِ یاسمین بنا ڈلا
سر نے یہ لڑی بنائی ہی اس لیے ہے تاکہ آپ یہاں سے نکل کر اِدھر اُدھر اودھم مچاتی نہ پھریں!!!
اور سر کو بھی دلجمعی سے ایک ہی جگہ بارہ مسالہ کی چاٹ دیکھنے کو ملتی رہے!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سر نے یہ لڑی بنائی ہی اس لیے ہے تاکہ آپ یہاں سے نکل کر اِدھر اُدھر اودھم مچاتی نہ پھریں!!!
اور سر کو بھی دلجمعی سے ایک ہی جگہ بارہ مسالہ کی چاٹ دیکھنے کو ملتی رہے!!!
ادھر اُدھر اودھم مچانے لائق ابھی نہیں ہیں۔
بارہ مسالے تو سمجھ آگئی لیکن آلو چنے املی تو سب آپ مکس کرتے ہیں نا
 
Top