گُلِ یاسمیں
لائبریرین
صرف مکس کرنے کا یا ابالنے کا بھی؟جی ہاں۔۔۔
ہمارا جدی پشتی یہی کام چلا آرہا ہے!!!
صرف مکس کرنے کا یا ابالنے کا بھی؟جی ہاں۔۔۔
ہمارا جدی پشتی یہی کام چلا آرہا ہے!!!
مکس کرنے کا، ابالنے کا، پھیری لگانے کا، بیچنے کا!!!صرف مکس کرنے کا یا ابالنے کا بھی؟
ہماری گلی میں بھی لگائیے نا پھیرامکس کرنے کا، ابالنے کا، پھیری لگانے کا، بیچنے کا!!!
وہاں اپنے ایجنٹ بھیجیں گے!!!ہماری گلی میں بھی لگائیے نا پھیرا
ہمیں بہت پسند ہے نا چاٹ ۔ اس لئےکاہے لگائے میری گلیوں کے پھیرے ۔۔۔ راہ تکوں میں تیری شام سویرے
ہم پرائے لوگوں پر اعتبار نہیں کرتے۔ آنا ہے تو خود لانی ہو گی چاٹ ورنہ ہم چاٹ کھانا ہی چھوڑ دیں گےوہاں اپنے ایجنٹ بھیجیں گے!!!
چاٹ کھانا چھوڑ دیں۔۔۔ہم پرائے لوگوں پر اعتبار نہیں کرتے۔ آنا ہے تو خود لانی ہو گی چاٹ ورنہ ہم چاٹ کھانا ہی چھوڑ دیں گے
صرف کچھ دن کے لئے، جب تک کچن سنبھالنے کے قابل نہیں ہو جاتے!!!
آپ بھی تو بناتے ہیں ناچاٹ کھانا چھوڑ دیں۔۔۔
صحت کے لیے زیادہ مفید نہیں!!!
ہماری سرائیکی زبان میں تھپڑ کو بھی "چاٹ" ہی کہتے ہیںچاٹ کھانا چھوڑ دیں
لیکن ہم اپنی اردو اور پنجابی والی کھاتے ہیں چاٹہماری سرائیکی زبان میں تھپڑ کو بھی "چاٹ" ہی کہتے ہیں
ہم نے تو انجانے میں خلیل الرحمٰن بھائی کو تبصرات مہیا کر دئیے تا کہ وہ پڑھتے پڑھتے ہاتھ دھوتے وقت موبائل پھر سے واش روم میں بھول آئیں اور ہمیں ایک نئی نوک جھونک پڑھنے کو ملے۔ویسے آپس کی بات ہے مدیران یا منتظم کی لڑیوں میں دھماچوکڑی اچھی بات نہیں
یعنی کہ ہم ایک اور نظم کا انتظار کریںبہت خوب خلیل بھائی۔
ویسے اتنی نوک جھونک نظم میں نہیں، جتنی لڑی میں ہو گئی ہے۔
اسی امید پر تو ہم نے ایسی جراءت کییعنی کہ ہم ایک اور نظم کا انتظار کریں
یہ بہتر ہے∆ ہاتھیوں سے حافظہ پایا ہے تم نے کیا کہیں
لیکن ہم اپنی اردو اور پنجابی والی کھاتے ہیں چاٹ
چماٹ ، تھپڑ، جھانپڑ تو ہمارے پنجاب میں بھی بولتے ہیں۔ لیکن کھانے والی چاٹ کو چاٹ ہی کہتے ہیں۔
چماٹ ، تھپڑ، جھانپڑ تو ہمارے پنجاب میں بھی بولتے ہیں۔ لیکن کھانے والی چاٹ کو چاٹ ہی کہتے ہیں۔