گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جی جی بے فکر ہو جائیں۔ ہم علی وقار بھیا پہ کوئی الزام نہ آنے دیں گے۔ اگرچہ ہمیں بے بھاؤ کی سننی پڑیں گی۔آپ کا انعام یہ ہے کہ آپ خوشی خوشی اُن سے دوبارہ ملنے کا اہتمام کریں اور بتائیے کہ یہ جو آپ کے نواسے کا بیٹا ہے وہ دراصل کواسا ہے۔
یہ بالکل نہیں بتائیے گا کہ یہ راز کی بات آپ کو علی وقار بھائی سے پتہ چلی ہے۔
اصل میں وہ جن کے نواسے کا بیٹا ہے، پنجابی ہیں۔ اور پنجابی میں " کواسا" کا مطلب ٹیڑھا ، ترچھا ، جھکا ہوا کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ سوچ لیجئیے کہ خوشی ہماری ساری دھری کی دھری نہ رہ جائے۔