ویسے بھی سردیوں میں اتنی چھٹیاں نہیں ہونی چاہییں سائنس کی رو سے “ سردیوں میں چیزیں سکڑتی ہیں گرمیوں میں پھیلتی ہیں “
اسی لئے گرمیوں میں3 ماہ کی چھٹیاں اور سردیوں میں صرف 10 دن کی
کافی دنوں بعد محفل پر آمد ہوئی ہے ہماری،پہلے کی نسبت محفل خاموش دکھائی دے رہی ہے
ہیڈماسٹر صاحب بھی نظر نہیں آ رہے آجکل حاضری رجسٹر کس کے پاس ہے؟ویسے آجکل حاضریاں لگ بھی رہی ہیں یا نہیں،